شہزاد آ کر اس کا صحیح جواب بتا جاؤ تو کھیل آگے بڑھے۔
مہ جبین محفلین مارچ 7، 2012 #25 شہزاد بھائی مجھے تو یہ اردو زبان کا لفظ بھی نہیں لگ رہا ہے، اتنا ٹیڑھا لفظ پوچھا ہے آپ نے
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2012 #27 میرا خیال ہے کہ ان کے انتظار میں کھیل نہ روکیں۔ اس دوران کوئی دوسرا لفظ دے کر کھیل جاری رکھنا چاہیے۔
مہ جبین محفلین مارچ 8، 2012 #29 سب لوگ اتنے مشکل لفظ پوچھ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! میرے تو پلے خاک بھی نہ پڑا۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2012 #38 ابرارحسین نے کہا: گ د ر ی ن ا ی و مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابرار بھائی کیا یہ ایک ہی لفظ ہے یا دو الفاظ کا مجموعہ ہے؟
ابرارحسین نے کہا: گ د ر ی ن ا ی و مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابرار بھائی کیا یہ ایک ہی لفظ ہے یا دو الفاظ کا مجموعہ ہے؟