مہ جبین
محفلین
میرا خیال ہے کہ سب ہی ہار مان چکے ہیں اب آپ ہی اس راز کو افشاء کردیں بھائیسائنس دان ۔۔۔ ۔ اب میرا دیا ہوا لفظ بوجھنا ہی پڑے گا ۔۔۔ ۔۔
میرا خیال ہے کہ سب ہی ہار مان چکے ہیں اب آپ ہی اس راز کو افشاء کردیں بھائیسائنس دان ۔۔۔ ۔ اب میرا دیا ہوا لفظ بوجھنا ہی پڑے گا ۔۔۔ ۔۔
اس طرح تو اس کو ٹھےک بننا چاہئے۔
یہ لفظ کچھ اور ہے
کیا آپ دیوناگری کے بارے میں پوچھ رہے ہیں ؟ابرار بھائی یہ جو لفظ آپ نے پوچھا ہوا ہے یہ کہیں اسم معرفہ تو نہیں؟
ارے بھئی! ایک دو دن بوجھنے تو دیا ہوتا آپ نے ۔۔۔۔۔ خیر! چونکہ اب نیا لفظ پوچھ لیا گیا ہے اس لیے بتائے دیتا ہوں ۔۔۔ میں نے "نوواردگان" لفظ کے ٹکڑے کیے تھے ۔۔۔۔کل یہاں شہزاد بھائی موجود تھے ، پھر بھی بجائے یہ کہ لفظ بتادیتے ، یہاں سے رفوچکر ہوگئے ، سسپنس پھیلانے کے لئے
آپ نے تو سب کو چکرا کر رکھ دیا تھا بھائیارے بھئی! ایک دو دن بوجھنے تو دیا ہوتا آپ نے ۔۔۔ ۔۔ خیر! چونکہ اب نیا لفظ پوچھ لیا گیا ہے اس لیے بتائے دیتا ہوں ۔۔۔ میں نے "نوواردگان" لفظ کے ٹکڑے کیے تھے ۔۔۔ ۔
بھائی یہ ایک لفظ ہے یا 2 کا مجموعہ؟ر ش خ د و ی سے بنتا ہے
خورشید
نیا لفظ ہے
وش ر و د ف م ی خ ا
میں بھی خورشید تک تو پہنچ گئی تھی۔۔۔۔۔۔۔ آگے کا نہیں سمجھ سکی۔۔۔۔۔۔خورشید تو پڑھا جا رہا ہے ۔۔۔ ۔۔ ارے باقی لوگ کہاں گئے؟
خودفراموشییہاں بھی یہ اصول بنایا جائے کہ مثلا سات سے زیادہ حروف کا لفظ نہ دیا جائے۔
ابرار آ کر بتا جائیں تو اچھا ہے، ہم تو مایوس ہو چکے۔