ویسے میں نے "دیوناگری" سوچا تھا ، لیکن آپ کا بھی ٹھیک ہےوید نگاری
مجھے اس دھاگہ سے متعلق زیادہ معلومات نہیں ہیں۔ میں نے جب جواب دیا ہے تو کیا اصولا نیا لفظ میری طرف سے نہیں ہونا چاہیے تھا؟ کیا کلیہ قاعدہ ہے؟ن د س ء ا س ا ن
نیا لفظ حاضر ہے
شہزاد بھائی کے انگور تو کھٹے ہی رہ گئے
ابھی تک اس کا عقدہ حل ہی نہ ہوا
ویسے میں نے "دیوناگری" سوچا تھا ، لیکن آپ کا بھی ٹھیک ہے
مجھے اس دھاگہ سے متعلق زیادہ معلومات نہیں ہیں۔ میں نے جب جواب دیا ہے تو کیا اصولا نیا لفظ میری طرف سے نہیں ہونا چاہیے تھا؟ کیا کلیہ قاعدہ ہے؟
چلیں نیا لفظ آپ ہی دے دیں زلفی بھائی ، میں اپنا لفظ واپس لیتی ہوں سو سوری
ویسے میں بھی ابھی یہاں کے اصولوں سے زیادہ واقف نہیں ہوں بھائی
اوہ بہنا آپ تو ناراض ہو گئیں میں نے صرف معلومات کے لئے پوچھا تھا۔ بہنا نے جو لفظ دیا ہے وہی میری طرف سے بھی ہو گیا اب تو بہنا خوش ہو جاؤ اور بھائی کی خوشی کے لئے ذرا مسکرا کر دکھاؤ۔ پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں نیا لفظ آپ ہی دے دیں زلفی بھائی ، میں اپنا لفظ واپس لیتی ہوں سو سوری
ویسے میں بھی ابھی یہاں کے اصولوں سے زیادہ واقف نہیں ہوں بھائی
لو بہنا ! آپ ناراض بھی نہیں اور مسکراہٹ بھی نہیں۔ یہ کیا بات ہوئی؟؟نہیں بھائی اس میں ناراض ہونے والی تو کوئی بات ہی نہیں
شکریہ بھائی
ے ھ ٹ ک
کہنے میں تو ایک ہی لفظ بنتا ہے لیکن دو الفاظ کا مجموعہ کہ سکتے ہیںن د س ء ا س ا ن
یہ ایک ہی لفظ ہے یا یہ بھی دو الفاظ کا مجموعہ ہے؟
میں اس میں ے کی وجہ سے کنفیوز ہو رہی تھیے ھ ٹ ک
اس طرح تو اس کو ٹھےک بننا چاہئے۔ٹھیک ہے شکیل بھائی آپ کی انٹری بھی خوب ہے۔
سائنس دان ۔۔۔۔ اب میرا دیا ہوا لفظ بوجھنا ہی پڑے گا ۔۔۔۔۔کہنے میں تو ایک ہی لفظ بنتا ہے لیکن دو الفاظ کا مجموعہ کہ سکتے ہیں
سائنسدانن د س ء ا س ا ن