لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سیما علی

لائبریرین

سید عاطف علی

لائبریرین
اتنے مشکل لفظ ڈھونڈ ڈھونڈ کے لاتے آپکی آپا الجھ جاتی ہیں ۔۔۔۔۔
ایسی صورت میں ہم کئی حروف کو خون خرابہ کر کے سرخ کردیتے ہیں ۔ جس سے وہ حروف ساکت و جامد ہو جاتے ہیں۔ پھر کم حروف سے کچھ سہولت ہو جاتی ہے۔
 

مومن فرحین

لائبریرین
اس چراغ مین بھی کچھ تیل ڈالتے رھو یارو۔
کہاں ہیں ۔ بھائی محمد عبدالرؤوف ام عبدالوھاب بٹیا مومن فرحین بٹیا فہد اشرف بھیا اور دیگر

جی انکل اصل میں مریضوں کی تعداد ان دنوں بڑھتی ہی جا رہی ہے ۔ اللّه تعالیٰ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں ۔ آمین ۔
 
Top