لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

فہد اشرف

محفلین
بٹیا ! ایک اشارہ دے دوں ؟
یہ لفظ شادیوں میں نکاح کے دوران مہر کی مقدار لکھواتے ہوئے ضرور استعمال ہوتا ہے ۔ :)
بالکل نہیں اپیا بہت آسان ہے
بالکل آسان سا رائج الوقت لفظ ہے نا؟
 

سیما علی

لائبریرین
بٹیا ! ایک اشارہ دے دوں ؟
یہ لفظ شادیوں میں نکاح کے دوران مہر کی مقدار لکھواتے ہوئے ضرور استعمال ہوتا ہے ۔ :)
سچ بھیا اس کمپوٹر نے بہت خراب ہماری اسپیلنگ اتنی ٹھیک ہوتیں کہ آٹھ دس صفحے بھی لکھتے تو ایک غلطی نہ ہوتی اور سب یہ عالم ہے چار لائینیں ہاتھ سے لکھیں تو غلطیاں ہوجاتیں ہیں۔۔۔۔۔
 
Top