ماہی احمد
لائبریرین
بات نہ مانو تو کہتے ہیں آجکل کی نسل بات نہیں مانتی۔۔۔۔اب سب کے سامنے میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں، اب دیکھتے ہیں کہ آپ محفل کو کتنا وقت دیتی ہیں
آپ ایک ہی بار اچھی طرح سوچ لیں میں آپ کو دس پندرہ دن دیتی ہوں اس کام کے لئیے۔
بات نہ مانو تو کہتے ہیں آجکل کی نسل بات نہیں مانتی۔۔۔۔اب سب کے سامنے میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں، اب دیکھتے ہیں کہ آپ محفل کو کتنا وقت دیتی ہیں
بھیا! آجکل گھر میں کام کچھ زیادہ ہے۔اور انٹر نیٹ بھی بہت تنگ کر رہا ہے کئی دن سے۔یہ پی ٹی سی ایل بھی بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس چراغ مین بھی کچھ تیل ڈالتے رھو یارو۔
کہاں ہیں ۔ بھائی محمد عبدالرؤوف ام عبدالوھاب بٹیا مومن فرحین بٹیا فہد اشرف بھیا اور دیگر[/QUOTE
۔
شکر ہے، میں سمجھا ابھی آ کے اپنے مصروف ہونے کا رعب جھاڑیں گیںجی جی سب خیریت تھی الحمدللہ۔۔۔
جس مراسلے میں رعب جھاڑا ہے وہاں ٹیگ کر دیتی ہوں آپ دونوں کو۔۔۔ ہر جگہ کہتی پھروں اچھا نہیں لگتا نا۔۔۔شکر ہے، میں سمجھا ابھی آ کے اپنے مصروف ہونے کا رعب جھاڑیں گیں
ہنٹ پلیز!مرکب
ل ا ہ ی ل ب ا ی ب ق
یہ لیں ایک اور حرف سرخ کر دیا گیا ہےمرکب
ل ا ہ ی ل ب ا ی ب ق
یہ لیں ایک اور حرف سرخ کر دیا گیا ہے
مرکب
ل ا ہ ی ل ب ا ی ب ق
فانی فی اللہ۔ہنٹ پلیز!
آپ کیسے بوجھ لیتے ہیں اتنی جلدی؟؟؟فانی فی اللہ۔
آپ کے جواب نے تو مجھے بھی الجھا کے رکھ دیا، آپ کے جواب تو ہمیشہ ٹھیک ہوتے ہیں مگر میں آپ کا جواب سمجھ نہیں پایافانی فی اللہ۔
ہابیل قابیلیہ لیں ایک اور حرف سرخ کر دیا گیا ہے
ترتیلآسان سا لفظ
ل ی ت ر ت
آپ نے تو میرے لئیے خاصی آسانی کر دی۔۔۔ آئندہ سے کچھ حروف خود سے لگا کر لفظ بوجھ لیا کروں گی۔۔۔۔
آپ گریٹ ہیں سچی!!!ہابیل قابیل