دماغ تو ٹھیک ٹھاک کام کر رہا ہےدستار فضیلت
ہاں نا۔۔ لیکن کوئی سمجھنے کو تیار ہی نہیں۔دماغ تو ٹھیک ٹھاک کام کر رہا ہے
ایک "ر" اضافی ہےہ ہ ت ر ف ر ف ت ر
آخری روزہ ہے یار معاف کردو ۔ایک "ر" اضافی ہے
تین بار کی ر نے ہمیں بھی پریشان کیا تو ہم سو گئے آرام سے۔آخری روزہ ہے یار معاف کردو ۔
فکر نہ کریں عاطف بھائی کچھ اضافی ہی تھا آپ نے کون سی کوئی کمی کی ہےآخری روزہ ہے یار معاف کردو ۔
جیسے کل ہم نے آپ والے میں د اضافی سمجھ لیا تھا غلطی سےفکر نہ کریں عاطف بھائی کچھ اضافی ہی تھا آپ نے کون سی کوئی کمی کی ہے
در اصل میں فون سے ٹائپنگ نہیں کرتا ۔ یوں غلطی رہ جاتی ہے ۔۔۔۔ بھئی معذرت بہت زیادہ کہ جس نے آپ کو سلا بھی دیا۔ ۔ خیر کچھ آرام تو ملا ۔تین بار کی ر نے ہمیں بھی پریشان کیا تو ہم سو گئے آرام سے۔
فون سے نہیں کرتے تو کس سے کرتے ہیں ٹائپنگ؟در اصل میں فون سے ٹائپنگ نہیں کرتا ۔ یوں غلطی رہ جاتی ہے ۔۔۔۔ بھئی معذرت بہت زیادہ کہ جس نے آپ کو سلا بھی دیا۔ ۔ خیر کچھ آرام تو ملا ۔
سید عاطف علی پرانے وقتوں کے لوگ ہیں یہ ٹائپ رائٹر استعمال کرتے ہیںفون سے نہیں کرتے تو کس سے کرتے ہیں ٹائپنگ؟