لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شروع والا حرف آخر میں رکھ دیں بس ۔ اس لفظ کی جمع بن جائے گی ۔
یاقوت کی جمع "یواقیت"
واہ جی۔۔۔ پہلے تو ہم بس علم کے موتی چنا کرتے تھے۔ اب علم کے یواقیت تک جا پہنچے۔ کبھی یہ لفظ پرھنے سننے میں نہیں آیا تھا پہلے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ خود اپنے ہاتھوں کا خیال نہیں رکھ رہیں اور ہمیں کہہ رہی ہیں کہ خیال کریں ۔
مثل مشہور ہے ۔ اول خویش بعد درویش
لیکن ہم ہاتھوں سے تو نہیں سوچتے نا۔
جب ٹائپ کرنا ہوتا ہے تو بہت آرام سے کرتے ہیں وہ بھی بائیں ہاتھ سے۔
پوسٹنگ سپیڈ کی رفتار کم ہونے سے اندازہ نہیں ہوا آپ کو؟
خود ہی بتائیں ہاتھ پہ ہاتھ دھرے کتنا بیٹھیں۔
 
وعلیکم السلام، خیر مبارک اور آپ کو بھی عید کی مبارک
رمضان شریف میں آپ بہت زیادہ مصروف ہو گئی تھیں
بہت شکریہ۔
رمضان المبارک اور عید بھی مصروف گزری۔گھر میں کام ہورہا ہے مستری مزدور لگے ہیں مجھے تو پورا رمضان روزے کے ساتھ لنچ بنانا پڑا۔
 
Top