گُلِ یاسمیں
لائبریرین
محمد عبدالرؤوف بھائی کیا غلط ہے ہمارا جواب۔
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
آپ کا جواب بالکل درست ہے لیکن میں اب تک مفرد الفاظ سے ٹکریں مار رہا تھامحمد عبدالرؤوف بھائی کیا غلط ہے ہمارا جواب۔
آپ کا جواب بالکل درست ہے لیکن میں اب تک مفرد الفاظ سے ٹکریں مار رہا تھا![]()
شاباش قبول عاطف بھائی۔
شیرِ یزداںمرکب
د ی ش ی ز ں ر ا
م ع پ و ش ہ و ن ا ر
مرکب
م ع پ و ش ہ و ن ا ر