محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
میں لفظ بوجھ کے آیا تو یہاں پر ڈاکہ پڑ چکا تھامشکل تو نہیں؟
ت ر ہ ج ف ع ل ہ ن ا ا ا
میں لفظ بوجھ کے آیا تو یہاں پر ڈاکہ پڑ چکا تھامشکل تو نہیں؟
ت ر ہ ج ف ع ل ہ ن ا ا ا
ڈاکو کوئی غیر تھوڑی۔ آپ کی بہن ہی تو ہے نا۔میں لفظ بوجھ کے آیا تو یہاں پر ڈاکہ پڑ چکا تھا
بہت خوب، آپ کا ذہن قابلِ رشک حد تک پہنچ چکا ہےڈاکو کوئی غیر تھوڑی۔ آپ کی بہن ہی تو ہے نا۔
سر تو شاید تیار ہی ہے لیکن بازوبہت خوب، آپ کا ذہن قابلِ رشک حد تک پہنچ چکا ہے
یعنی کہ دوسری چوٹ کے لیے تیار ہے
اللہ پاک آپ کو اپنی امان میں رکھےسر تو شاید تیار ہی ہے لیکن بازو
بہت دعا کیجئیے گا بھائی۔ معاملہ بگڑتا جا رہا۔ آج پرائیویٹ ہاسپٹل جانے کا ارادہ ہے۔26 کا انتظار بہت مشکل ہے۔ حد سے زیادہ برداشت نے یہ دن دکھایا۔اللہ پاک آپ کو اپنی امان میں رکھے
ان شاءاللہ سب اچھا ہو جائے گابہت دعا کیجئیے گا بھائی۔ معاملہ بگڑتا جا رہا۔ آج پرائیویٹ ہاسپٹل جانے کا ارادہ ہے۔26 کا انتظار بہت مشکل ہے۔ حد سے زیادہ برداشت نے یہ دن دکھایا۔
درشت مزاجمرکب
ج ش ر ت ا ز د م
درشت مزاج
جو ہم بالکل بھی نہیں ہیں!
اپنے حق میں اپنی گواہی قبول نہیں کی جا سکتی۔۔۔درشت مزاج
جو ہم بالکل بھی نہیں ہیں!
کہاں ہے؟اب ہماری طرف سے اگلا لفظ
یہ رہا ۔۔۔۔ چلیں اس وقت آپ ہی موجود ہیں آپ ہی بتا دیںن ی و ل ل ر ا ہ
ن ی و ل ل ر ا ہ
کس کو گواہ کریں پھر؟اپنے حق میں اپنی گواہی قبول نہیں کی جا سکتی۔۔۔
یہ کیا میری موجود ہونے کی سزا دی جا رہی ہے۔۔۔ سمجھیں میں غیر موجود ہوں۔یہ رہا ۔۔۔۔ چلیں اس وقت آپ ہی موجود ہیں آپ ہی بتا دیں
پہلے بتانا تھا نا کہ ن خ بھائی نے بتاناہےیہ رہا ۔۔۔۔ چلیں اس وقت آپ ہی موجود ہیں آپ ہی بتا دیں
نیلو ہلارہ۔۔۔ن ی و ل ل ر ا ہ