گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کیسے سمجھ لیں۔ جبکہ آپ موجود ہیں بھائییہ کیا میری موجود ہونے کی سزا دی جا رہی ہے۔۔۔ سمجھیں میں غیر موجود ہوں۔
کیسے سمجھ لیں۔ جبکہ آپ موجود ہیں بھائییہ کیا میری موجود ہونے کی سزا دی جا رہی ہے۔۔۔ سمجھیں میں غیر موجود ہوں۔
اس کا فیصلہ اہل محفل کریں گے۔۔۔ بس جلد ہی کمیٹی بٹھاتے ہیں۔کس کو گواہ کریں پھر؟
چلیں غائب دماغ سمجھ لیں۔کیسے سمجھ لیں۔ جبکہ آپ موجود ہیں بھائی
بٹھا لیجئیے کمیٹی۔ سارے اہلِ محفل ہمارے حق میں ہی گواہی دیں گے کہ ہم درشت مزاج نہیں۔ ہاں کوئی بدمزاج کہہ دے تو سمجھ لیجئے گا کہ ہاتھ ہلکا رکھا انھوں نے۔اس کا فیصلہ اہل محفل کریں گے۔۔۔ بس جلد ہی کمیٹی بٹھاتے ہیں۔
وہ تو پروفیسر ہوتے ہیںچلیں غائب دماغ سمجھ لیں۔
ارے نتائج پر اتنی جلدی مت جائیے۔ دھیرج بھریے۔۔۔۔ ابھی وقت ہے۔۔۔۔ ابھی تو ہم نے کمیٹی کے اراکین کے نام نہیں سوچے۔ یوں بھی سبھی "اہل محفل" کی رائے کو ہم درست سمجھتے بھی نہیں۔بٹھا لیجئیے کمیٹی۔ سارے اہلِ محفل ہمارے حق میں ہی گواہی دیں گے کہ ہم درشت مزاج نہیں۔ ہاں کوئی بدمزاج کہہ دے تو سمجھ لیجئے گا کہ ہاتھ ہلکا رکھا انھوں نے۔
آپ کی تسلی کے لئے جلدی مچائی نا کہ آپ کو اور بھی کام ہوں گے۔ ہمارا کیا ہے ہم تو ابھی تک آرام و سکون کے موڈ پر ہیں ۔ موڈ کو زبر سے پڑھئیے گا،ارے نتائج پر اتنی جلدی مت جائیے۔ دھیرج بھریے۔۔۔۔ ابھی وقت ہے۔۔۔۔ ابھی تو ہم نے کمیٹی کے اراکین کے نام نہیں سوچے۔ یوں بھی سبھی "اہل محفل" کی رائے کو ہم درست سمجھتے بھی نہیں۔
کمیٹی سے پہلے ہم ہی گواہی دے دیتے ہیں کہ گل یاسمیں اور لفظ درشت مزاج کا دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہےاس کا فیصلہ اہل محفل کریں گے۔۔۔ بس جلد ہی کمیٹی بٹھاتے ہیں۔
ہمارے نیرنگ بھائی کی تحریریں پڑھیں پھر بتائیں کسی پروفیسر سے کم ہیں کیا ۔۔۔۔وہ تو پروفیسر ہوتے ہیں
صحیح کہا بٹیا ۔ پروفیسر ،،، وہ بھی غائب دماغ نہیں بلکہ ڈبل دماغ والے ۔ہمارے نیرنگ بھائی کی تحریریں پڑھیں پھر بتائیں کسی پروفیسر سے کم ہیں کیا ۔۔۔۔
واہ بہنا آپ نے تو سارا کام ہی مکا دیا نیرنگ بھائی کا۔کمیٹی سے پہلے ہم ہی گواہی دے دیتے ہیں کہ گل یاسمیں اور لفظ درشت مزاج کا دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہے
ہمیں صرف غائب دماغ والی بات پہ اعتراض تھا۔ پروفیسر تو نیرنگ بھائی ہیں ما شاء اللہ سے۔صحیح کہا بٹیا ۔ پروفیسر ،،، وہ بھی غائب دماغ نہیں بلکہ ڈبل دماغ والے ۔
بحر اوقیانوسح ر ا ی ب و و ق ن س ا
مرکب
ما شاءاللہ، بارک اللہایک بار ماشاء اللہ بھی کہہ دیں بھائی لوگو۔۔۔ کہیں ہمارے سر کا درد امڈ نہ آئے اتنی ذہانت کا مظاہرہ کر کے۔
سب کی کہانیش د م ز گ ت ر س آ