یاسر شاہ
محفلین
صلی اللہ علیہ وسلم ۔دختران نبی
بہت خوب
صلی اللہ علیہ وسلم ۔دختران نبی
دختر نہیں ہے شاید لفظ میں۔دختران نبی
حسرت بھائی میرا اقتباس ہٹا دیں ۔میں نے بھی ہٹا دیا۔شاید نہیں۔
حسرت بھائی آپ نئے ہیں اس لیے آپ کو اس کھیل کا ایک اصول بتاتا چلوںدختر نہیں ہے شاید لفظ میں۔
اس لحاظ سے ہمارا بوجھا گیا لفظ ٹھیک مانا گیا نا؟حسرت بھائی آپ نئے ہیں اس لیے آپ کو اس کھیل کا ایک اصول بتاتا چلوں
جب پوچھے گئے سوال سے کوئی بھی با معنی لفظ بن جائے تو اسے بالکل درست ہی تسلیم کیا جاتا ہے اور اگر کسی لفظ میں نشاندہی کی رعایت برتی گئی تو پھر لازم ہوتا ہے کہ جواب میں ان نشانیوں کی ضرور رعایت رکھی جائے
میں نے پیچھے ایسے کئی مراسلے دیکھے ہیں جو آپ کے اصول سے میل نہیں کھاتے برادرم۔حسرت بھائی آپ نئے ہیں اس لیے آپ کو اس کھیل کا ایک اصول بتاتا چلوں
جب پوچھے گئے سوال سے کوئی بھی با معنی لفظ بن جائے تو اسے بالکل درست ہی تسلیم کیا جاتا ہے اور اگر کسی لفظ میں نشاندہی کی رعایت برتی گئی تو پھر لازم ہوتا ہے کہ جواب میں ان نشانیوں کی ضرور رعایت رکھی جائے
ٹھیک کیا، غلط کیا۔ پابندی تھوڑی ہے کہ لفظ بوجھنا لازم ہے۔ آپ پوچھیے اگلا لفظ۔اس لحاظ سے ہمارا بوجھا گیا لفظ ٹھیک مانا گیا نا؟
مزید زور ڈالنے کی ضرورت تو نہیں نا ہمیں اپنے ننھے سے دماغ پر؟
میرا مطلب آپ کی مخالفت کرنا ہرگز نہیں تھامیں نے پیچھے ایسے کئی مراسلے دیکھے ہیں جو آپ کے اصول سے میل نہیں کھاتے برادرم۔
نیا لفظ آپ پھر بھی پوچھ سکتے ہیں اس میں بھی کوئی رکاوٹ حائل نہیںٹھیک کیا، غلط کیا۔ پابندی تھوڑی ہے کہ لفظ بوجھنا لازم ہے۔ آپ پوچھیے اگلا لفظ۔
پیارے بھائی آپ کا اختلاف بھی سرآنکھوں پر۔ میں نے تو کبھی ذاتی اختلاف پہ بھی کسی سے رنجش نہیں رکھی، یہ تو ایک عمومی سی بات کی آپ نے۔ میرے لہجے میں قدرتی طور پر تلخی کا عنصر نمایاں ہے (بوجہ ستم ہائے حالات و حیات) اور میں اس سے بخوبی واقف ہوں۔ میں نادم ہوں کہ آپ کو اچھا نہیں لگا۔ تاحیات خوش رہیے، آباد رہیے۔میرا مطلب آپ کی مخالفت کرنا ہرگز نہیں تھا
آپ ایسا کریں کہ پہلے جو آپ نے لفظ پوچھا ہے اس میں ایک یا دو حروف لال کیجئیے تا کہ وہی لفظ بوجھا جا سکے جو آپ کے ذہن میں تھا۔ دیئے گئے حروف سے ہماری سمجھ کے مطابق جو لفظ بنا تھا بتا دیا تھا ۔
مرکب
ی ت د ء ا آ ن ش ف ا ب ے ر
کوئی بات نہیں۔ وہی لفظ بوجھنا لازم نہیں ہے۔ ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں کو تو دل پہ لینے سے رہے ہم۔ سلامت رہیے۔آپ ایسا کریں کہ پہلے جو آپ نے لفظ پوچھا ہے اس میں ایک یا دو حروف لال کیجئیے تا کہ وہی لفظ بوجھا جا سکے جو آپ کے ذہن میں تھا۔ دیئے گئے حروف سے ہماری سمجھ کے مطابق جو لفظ بنا تھا بتا دیا تھا ۔
سورج کو چاند بنا دیا آپ نے ۔ باقی جواب درست ۔ شاباش ۔ماہ عالم تاب
ماہ عالمتاب
جو ایک الف زیادہ کر دیا گیا ہے اس پر تو کوئی جرمانہ کریں نہ انہیںسورج کو چاند بنا دیا آپ نے ۔ باقی جواب درست ۔ شاباش ۔
قریب قریب تو پہنچے نا ہم۔ اب ہم آپ جیسے اردودان تو نہیں نا۔ جتنا ذہن ہے اسکی کے مطابق جواب دیا۔جو ایک الف زیادہ کر دیا گیا ہے اس پر تو کوئی جرمانہ کریں نہ انہیں
میں نے بھی غور کیا تھا لیکن سمجھ نہیں آیا تھا پھر ہمارے قیلولہ کرنے کا وقت بھی ہو گیا تھاقریب قریب تو پہنچے نا ہم۔ اب ہم آپ جیسے اردودان تو نہیں نا۔ جتنا ذہن ہے اسکی کے مطابق جواب دیا۔
خود تو غائب ہی ہو گئے تھے آپ