لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سید عاطف علی

لائبریرین
قریب قریب تو پہنچے نا ہم۔ اب ہم آپ جیسے اردودان تو نہیں نا۔ جتنا ذہن ہے اسکی کے مطابق جواب دیا۔

خود تو غائب ہی ہو گئے تھے آپ
ویسے اپنی دانست میں میں نے یہ بہت مشکل سوال بنایا تھا ۔ پھر شاباش بٹیا ۔۔۔ چاند بھی تو سورج ہی کی روشنی زمین کو بھیجتا ہے ۔ خود کونسا پیٹرول جلاتا ہے ۔
 
گُلِ یاسمیں

تھا تو مشکل ہی تبھی تو روؤف بھائی سونے چلے گئے تھے۔ :D
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ویسے اپنی دانست میں میں نے یہ بہت مشکل سوال بنایا تھا ۔ پھر شاباش بٹیا ۔۔۔ چاند بھی تو سورج ہی کی روشنی زمین کو بھیجتا ہے ۔ خود کونسا پیٹرول جلاتا ہے ۔
لو جی۔۔۔۔ جب اسٹیبلشمنٹ کسی پارٹی کو سپورٹ کرئے گی تو پھر دھاندلی تو ہوگی
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لو جی۔۔۔۔ جب اسٹیبلشمنٹ کسی پارٹی کو سپورٹ کرئے گی تو پھر دھاندلی تو ہوگی
لیکن ہم نے دوبارہ غور کرنے پہ درست کر لیا نا۔
صبح سے سارے جواب صحیح نہیں دئیے کیا؟ ایسے مشکل الفاظ تو کبھی ہم نے پڑھے بھی نہیں۔ ابتدائے آفرینش اور زن مریدی اور نجانے کیا کیا۔ :D
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
لیکن ہم نے دوبارہ غور کرنے پہ درست کر لیا نا۔
صبح سے سارے جواب صحیح نہیں دئیے کیا؟ ایسے مشکل الفاظ تو کبھی ہم نے پڑھے بھی نہیں۔ ابتدائے آفرینش اور زن مریدی اور نجانے کیا کیا۔ :D
کچھ بھی ہو اب تو ڈی-چوک پر دھرنا ہووے ای ہووے
 
Top