لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
مطلب سرخ نشان والوں کو شامل نہیں کرنا
آپ سمجھے نہیں، سرخ نشانات والے حروف بھی سوال میں شامل ہیں ورنہ انہیں لکھنے کی کیا ضرورت تھی :)
کچھ حروف کو سرخ کرنے کا مطلب یہ ہے کہ یہ حروف پہلے سے درست مقام پر رکھ دیئے گئے ہیں اب ان الفاظ کی پوزیشن تبدیل نہیں کر سکتے
 
مطلب صرف سیاہ حروف کو تبدیل کیا جاسکتا ہے؟
 
Top