محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
بوجھنے والے تو عاطف بھائی اور یاسر بھائی یا پھر ہماری بہنا ہیںبڑی بات ہے جواب دے دیا بہت سوچنا پڑتا ہوگا؟
بتانا نہیں، میرے تو بس تکے چل جاتے ہیں
بوجھنے والے تو عاطف بھائی اور یاسر بھائی یا پھر ہماری بہنا ہیںبڑی بات ہے جواب دے دیا بہت سوچنا پڑتا ہوگا؟
اب مجھے کچھ کچھ سمجھ میں آنے لگی ہیں اردو محفل کی چیزیں پہلے تو سر کے اوپر سے گزرجاتیں تھیںبوجھنے والے تو عاطف بھائی اور یاسر بھائی یا پھر ہماری بہنا ہیں
بتانا نہیں، میرے تو بس تکے چل جاتے ہیں
لتپتمرکب
ت ت پ ل
لت پت
بڑی بات ہے میں سوچ رہا تھا کہیں پرمزاح کی ریٹنگ نہ آجائےلت پت
بالکل درست
موبائل سے لکھ رہا ہوں بھائی ۔آپ زیر زبر کی سہولت والا کیبورڈ استعمال کیوں نہیں کرتے
اللہ آسانی فرمائےموبائل سے لکھ رہا ہوں بھائی ۔
تو موبائل میں بھی ہے ناںموبائل سے لکھ رہا ہوں بھائی ۔
مہرازا م ز ہ ر
مجھے تو بہت مشکل لگتا ہے اردو موبائل پر لکھناتو موبائل میں بھی ہے ناں
میں بھی اکثر موبائل سے آنلائن رہتا ہوں، صرف لائبریری کے کاموں کے لیے لیپ ٹاپ پر کام کرتا ہوں
نہیں جناب آپ کا جواب درست نہیں ہے
آپ کو شاید علم نہ ہو یہاں پر دیئے گئے حروف سے کوئی بھی با معنی لفظ بن جائے تو اسے بالکل درست مانا جاتا ہےنہیں جناب آپ کا جواب درست نہیں ہے
ہمرازا م ز ہ ر
چھوڑ یار زیادہ پنچایت نہیں کر۔تو موبائل میں بھی ہے ناں
میں بھی اکثر موبائل سے آنلائن رہتا ہوں، صرف لائبریری کے کاموں کے لیے لیپ ٹاپ پر کام کرتا ہوں
جی آپ کا جواب درست ہے
چلیں پھر بھی آپ نے درست جواب دے ہی دیاآپ کو شاید علم نہ ہو یہاں پر دیئے گئے حروف سے کوئی بھی با معنی لفظ بن جائے تو اسے بالکل درست مانا جاتا ہے
چھوڑ تو دوں لیکن آپ کی بات سمجھ نہیں آئیچھوڑ یار زیادہ پنچایت نہیں کر۔
بات یہ ہے کہ زیر زبر کے لیے کون ایک اور کی بورڈ انسٹال کرے۔ سو جائیں فجر میں اٹھنا بھی ہے۔چھوڑ تو دوں لیکن آپ کی بات سمجھ نہیں آئی