محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
عادت بنانا پڑتی ہے، میں تو رومن اردو سے تقریباً احتراز کرتا ہوںمجھے تو بہت مشکل لگتا ہے اردو موبائل پر لکھنا
عادت بنانا پڑتی ہے، میں تو رومن اردو سے تقریباً احتراز کرتا ہوںمجھے تو بہت مشکل لگتا ہے اردو موبائل پر لکھنا
دانا و بیناد ا ن و ن ب ا ی ا
لا پھر اک بار وہی ۔۔۔۔ہ و د ب ا م ج ا
مرکب
بہت خوب بہت خوباصحاب صفہ
مقابلہ تو ہم دشمنوں سے کرتے ہیں۔ اب بہن بھائیوں سے تھوڑی کوئی ہار جیت ہوتی ہے۔بہت خوب بہت خوب
اب ہم نے مل کر گل یاسمین کو ہرانا ہے
ٓٓٓج تو بہت جلدی سمجھ مین ٓیا۔۔۔۔۔۔دیکھتے ہی لفظ بن گیابہت خوب بہت خوب
اب ہم نے مل کر گل یاسمین کو ہرانا ہے
نا جی۔۔۔ یہ تو آپ کی محبت ہے جو آپ ایسے کہہ رہی ہیں۔ البتہ یہ بات ضرور ہے کہ بہن بھائیوں میں مقابلہ بازی نہیں ہوتی۔ ہم جلدی ایک گیم شروع کرنے والے ہیں جس میں آپ کو مدعو کریں گے۔ پھر آپ روؤف بھائی کو ہرا کر ہمارا بدلہ لیجئیے گا۔ارے نہیں گل یاسمین سے کیسا مقابلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو چھوٹی بہن ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں یہ ضرور ہے کہ ہم سے زیادہ ذہین ہیں اور جلدی ٹارگٹ تک پہنچتی ہیں۔
ارے نہیں بھئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ بہنا،اور روؤف بھائی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔بدلہ کیسانا جی۔۔۔ یہ تو آپ کی محبت ہے جو آپ ایسے کہہ رہی ہیں۔ البتہ یہ بات ضرور ہے کہ بہن بھائیوں میں مقابلہ بازی نہیں ہوتی۔ ہم جلدی ایک گیم شروع کرنے والے ہیں جس میں آپ کو مدعو کریں گے۔ پھر آپ روؤف بھائی کو ہرا کر ہمارا بدلہ لیجئیے گا۔
مبارک ہوآج لیپ ٹاپ کی لینگویج نے بہت تنگ کیا۔۔۔۔۔اللہ کا شکر ہے اب درست ہو گئی ہے۔
سعی لا حاصلل ص ا ل ا ح ی س ع
مرکب