لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سید عمران

محفلین
شاید وہ سب کو ایک آنکھ سے دیکھتے ہیں۔۔۔ تو ایک ہی نظرآئی
ایک آنکھ سے دیکھنے سے چیزیں آدھی نظر آتی ہیں؟؟؟
مثلاً سامنے والے کی ایک آنکھ، ناک کا ایک نتھنا، ایک کان، ایک ہاتھ اور ایک ٹانگ نظر آئے گی؟؟؟
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ایک آنکھ سے دیکھنے سے چیزیں آدھی نظر آتی ہیں؟؟؟
مثلاً سامنے والے کی ایک آنکھ، ناک کا ایک نتھنا، ایک کان، ایک ہاتھ اور ایک ٹانگ نظر آئے گی؟؟؟
آپ نے تو گویا آدھی تصویر ہی کاٹ کر پھینک دی
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک آنکھ سے دیکھنے سے چیزیں آدھی نظر آتی ہیں؟؟؟
مثلاً سامنے والے کی ایک آنکھ، ناک کا ایک نتھنا، ایک کان، ایک ہاتھ اور ایک ٹانگ نظر آئے گی؟؟؟
نہیں۔۔ آدھی نہیں پوری ہی نظر آتی ہیں۔
اسی لئے تو حیران ہیں کہ وقار بھائی کو دوسری ی کیوں نظر نہیں آئی
 
Top