لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

علی وقار

محفلین
ساحات کا لفظ میں نے کبھی نہیں سنا تھا۔ اگر یہ لفظ ہے تو تکنیکی طور پر جواب درست ہو گا مگر جو میرے ذہن میں لفظ ہے وہ مختلف ہے۔

مگر اب غور کیا تو یہ غلط ہے کہ آپ اس بار ایک 'س' یعنی کہ سالم 'س' ہڑپ کر چکے۔

اضافی الف کا بدلہ آپ نے س کم کر کے لیا ہے۔ زیادتی ہے؟
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

میں چلتے پھرتے آپ کا لفظ دیکھ رہا ہوں :)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نکاح تو اچھے سے ہوا ہی ساتھ ہی آپ کی اردو بھی آچھی صی حوگائی!!!
ہم تو اردو محفل پر آئے ہی اردو ٹھیک کروانے ہیں۔ لیکن یہ جو سب املا غلط لکھی اس میں موبائل ٹائیپنگ کے ساتھ ساتھ دماغی غیر حاضری بھی قصوروار ہے۔ دراصل پچھلے چار دن سے ہم لوگ کافی تناؤ والی صورت حال سے گزر رہے ہیں۔ جس لڑکی کا نکاح ہوا ہے ، اس کا باپ ہاسپٹل میں ایڈمٹ ہے۔ تین دن میں اس کی دو بار برین سرجری ہوئی ہے جو کہ غیر متوقع تھی ۔ابھی خوراک کی نالی اور پیٹ میں کینسر کا خدشہ بھی ہے۔ اس کی شرکت بھی فیس ٹائم پہ ہی ہوئی۔ چار دن سے سونا بھی نہیں ہورہا کہ ہاسپٹل سے ہم لوگ ایک بجے واپس آتے ہیں اور صبح پھر سے ایک نئی صورت حال کا سامنا ۔ یہ سب چیزیں ہمارے کام کرنے کی صلاحیت پر تو کوئی اثر نہیں ڈالتیں لیکن ذہن تو الجھ جاتا ہے نا۔ تو ان تمام حالات کے دوران کسی کسی وقت موبائل پہ محفل کو بھی دکھ لیتے تھے کہ تھوڑا ریلکس ہو ذہن۔ ایسے میں دو چار املا کی غلطیاں ہونا کوئی بڑی بات نہیں۔
بتانے کا مقصد یہ کہ پڑھنے والے سب کے لئے دعائے خیر کریں۔ ہمارے لئے بھی کیونکہ کل دوسری سکیننگ ہونی ہمارے بازو کی۔ اور پچھلے 4 دن سے ڈاکٹر کی ہدایات پر بالکل عمل نہیں ہو سکا۔ جس کی وجہ سے تکلیف زیادہ ہے۔
اس سے پہلے کبھی املا کی غلطی کی ہو تو بتائیے نا :)
 
سید عمران

اللہ تعالیٰ مریض کو صحت عطا فرمائیں اور ہم سب کی صحت کی حفاظت فرمائیں، آمین!!!
 
اللہ پاک کرم فرمائیں
 
یاسر شاہ

دعا گو
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیکن ہڑبڑاہٹ شادی ہونے کی تصدیق کر رہی ہے اور یہ بھی کہ قربان ہونے والا بہت مشکل سے قابو میں آیا
ہڑبڑاہٹ کی بہت ساری وجوہات بنی ہیں جو کہ اچانک ہی پیش آئیں۔ ہاسپٹل سے قریب ترین مسجد میں نکاح کا بندوبست کیا گیا کہ باپ بھی شرکت کر سکے گا۔ لیکن اللہ پاک کی قدرت کہ تین دن میں دو بار اسکا آپریشن ہوا اور وہ صرف ویڈیو کال کے ذریعے ہی شامل ہو پایا۔ اچانک کے پروگرام ، فیملی کی کمی اور یہاں 3 چھٹیوں نے بہت کھپایا۔ لیکن سب نے مل جل کر نمٹا ہی دیا۔
نہیں قربان ہونے والا قربان ہونے کو بخوشی تیار تھا۔ کل جب عبدالواحد صاحب (ڈینش مسلم) نے نکاح اور میاں بیوی کے حقوق و فرائض کے بارے میں گفتگو کی تو اس کے پاس موقع تھا کہ اس وقت بھی قابو میں آنے سے انکار کر دیتا۔ لیکن ایسا نہیں ہوا۔
اللہ پاک انھیں ہنستا بستا رکھیں آمین
 
Top