لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

علی وقار

محفلین
کئی محفلین نے تصدیق کر دی کہ مذکورہ مراسلے میں 'ی' دو عدد ہیں تو پھر ثابت ہوا کہ دو ہی ہوں گی۔
 

علی وقار

محفلین
مُرکب لفظ

ا ا ف ی ت ا ل ب س

نوٹ: اس نام سے ایک معروف ادیب کی کتاب بھی ہے۔ مزید یہ کہ دو الف برابر 'آ' کے ہیں۔
 
Top