لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ایک اور ہنٹ دیتا ہوں " سب کچھ ذہن سے نکال کر دوبارہ شروع سے سوچیں"
اور اس سے پہلے والے سوال کے جواب میں بھی کچھ حد تک اشارہ موجود ہے
اب دوبارہ اس اشارے پر غور کریں، میں نے اسے واوین میں بھی ڈال دیا لیکن پھر بھی آپ لوگ ۔۔۔۔۔۔۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہم اتنے سیانے ہوتے تو محفل پہ ہوتے کیا؟ اب تک ٹکٹ کٹا چکے ہوتے :grin:
ایک ساتھ میں نے دو ہنٹ دیئے
1. مبہم طور پر کہ "جواب تین ٹکڑوں میں ہے"
2. لفظ کا مطلب لکھ کر واوین ڈال دیں
پھر بھی ہمیں کہا جاتا ہے کہ
اشارہ کسی بھی تو کام کا نہیں تھا
 
Top