محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ہم آپ سے سب کچھ ضبط کرا رہے ہیں اور آپ کو جہاز کی سوجھی ہےاچھا ٹھیک۔۔۔ تو کیا پھر جہاز اڑایا کریں بھائی؟
لیکن پارک کہاں کریں گے اسے؟
ہم آپ سے سب کچھ ضبط کرا رہے ہیں اور آپ کو جہاز کی سوجھی ہےاچھا ٹھیک۔۔۔ تو کیا پھر جہاز اڑایا کریں بھائی؟
لیکن پارک کہاں کریں گے اسے؟
علم ریاضی ؟مفرد
ب ا ر ل ج ا
ایک بار پھر آسان سا سوال
الجبرامفرد
ب ا ر ل ج ا
ایک بار پھر آسان سا سوال
یا پھر "الجراب" یعنی کسی کا کوئی خاص موزہ
نہیں بھائی۔۔۔ الجبرا ہی ہے۔یا پھر "الجراب" یعنی کسی کا کوئی خاص موزہ
ازراہ تفنن تھا بٹیا ۔نہیں بھائی۔۔۔ الجبرا ہی ہے۔
ہمیں معلوم تھا بھائی۔۔۔۔ بس اس طرح ایک اور مراسلہ بڑھ گیا آپ کا بھی اور ہمارا بھیازراہ تفنن تھا بٹیا ۔
ہمیں معلوم تھا بھائی۔۔۔۔ بس اس طرح ایک اور مراسلہ بڑھ گیا آپ کا بھی اور ہمارا بھی
دورازکارر و ر ا ز ا د ک
اس کا ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا۔ش ر د ا س ا د ا گ ت و
مرکب
اور ہم تو ٹہرے سدا کے کند ذہن۔ اشارہ دیں گی بھی تو نہ بوجھ سکیں گے۔اس کا ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا۔
ہم سے تو کچھ بن نہیں پڑا۔
کوئی اشارہ وغیرہ دیں۔
استاد و شاگردش ر د ا س ا د ا گ ت و
مرکب
بڑے استاد ہو!استاد و شاگرد
بہت خوب، کمالاستاد و شاگرد
آپ کے سوال پر بھی یقیناً داد بنتی ہےش ر د ا س ا د ا گ ت و
مرکب