محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ہماری بہنا نے ہماری ذہانت کی پول کھول دییہ تو کل کا سوال تھا بھئی ۔ اب تک نہیں ہوا تھا حل !!!
ہماری بہنا نے ہماری ذہانت کی پول کھول دییہ تو کل کا سوال تھا بھئی ۔ اب تک نہیں ہوا تھا حل !!!
کل کا سوال تھا تو کل ہی حل کرنا تھا نا بھائی۔یہ تو کل کا سوال تھا بھئی ۔ اب تک نہیں ہوا تھا حل !!!
سبک دستت س ک ب س د
ماشاءاللہ۔ جیتی رہیں۔سبک دست
ماشاء اللہ ماشاء اللہماشاءاللہ۔ جیتی رہیں۔
آپ کے مقامِ 'عرفان' کو نہیں پہنچے برادرم ابھی!بڑے استاد ہو!
اوہ، میں تو سوال دے کر بھول ہی گئی تھییہ تو کل کا سوال تھا بھئی ۔ اب تک نہیں ہوا تھا حل !!!
نہیں بھائی ،میں جانتی ہوں کہ آپ بہت ذہین ہیں۔ہماری بہنا نے ہماری ذہانت کی پول کھول دی
گل یاسمیں
آج آپ سوال دیں گی
یہ لیں، سوال آ گیامرکب
م ص ا ق ی ط ت س ر م
ویلڈن، ویلڈن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوبصراط مستقیم
یہ لیں، سوال آ گیا
یہ لیں جواب بھی آ گیا۔صراط مستقیم
بادل ناخواستہد ا ب ل ہ ن خ و ت س ا
مرکب
جزاک اللہ خیرویلڈن، ویلڈن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب
ماشاء اللّہسبک دست