لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جی بالکل
حروف کے ساتھ کھیلا جائے تو اصولی طور پر جواب درست ہے۔
ویسے میں تدوین کر ہی رہا تھا۔
علمیت میں ی پر شد پڑ جائے گی جس کی وجہ سے ایک حرف کا اضافہ کرنا پڑے گا
ویسے علمیت و تدریس کا مرکب کبھی سنا نہیں ہے :)
 
Top