فہد اشرف
محفلین
بہت آسان سا ہےصرف ایک حرف نشان زدہ
بہت آسان سا ہےصرف ایک حرف نشان زدہ
ماہ زردگیمرکب
ہ ا ی ز ر م د گ
چار دھم درست ھے ؟یا چہاردہم ؟ میں اس لفظ کو غلط سمجھ کے گزر گیا۔شبِ چاردہم
بہت آسان سا ہے
ڈسا ہواماہ زردگی
دونوں طرح سے لکھنا درست ہے۔چار دھم درست ھے ؟یا چہاردہم ؟ میں اس لفظ کو غلط سمجھ کے گزر گیا۔
یہ کون سی "گردی" ہے، بھائی ہم "گردیوں" سے ڈرے ہوئے لوگ ہیںمرکب
ہ ا ی ز ر م د گ
ڈرے ہوئے نہیں ڈسے ہوئے ۔یہ کون سی "گردی" ہے، بھائی ہم "گردیوں" سے ڈرے ہوئے لوگ ہیں جن
شاباشیا و د ی ح د س ت ن
آپ بہت جلد پہنچ گئے۔
داد و تحسینا و د ی ح د س ت ن
درست جواب۔ شاباش۔داد و تحسین
بولڈ حروف سرخ رنگ کا متبادل ہے؟ہ ہ د م ی ر ی م ن د
مار گزیدہماہ زردگی
علی گڑھ والو رحم۔۔۔۔۔۔مار گزیدہ