سید عاطف علی
لائبریرین
کم فہممرکب
م ف ک ہ م
کم فہممرکب
م ف ک ہ م
اسی لیے میں نہ بوجھ پایا
یار فروشیمرکب
ف ا ش ی ی و ر ر
یار فروشی
اللہ بچائے سب وک۔کافی تجربہ ہے شاید
یہ تجربہ بھی ہے۔کافی تجربہ ہے شاید
اللہ بچائے سب وک۔
سوال پوچھتے ہوئے ذہن میں آیا تھا کہ ایسی کوئی بات ضرور کہی جائے گی بوجھنے والے کو۔
آپ ہماری امید پر پورے اترے روؤف بھائ
اللہ پاک سب کو ایمان کی دولت سے ہمیشہ نوازتا رہے، مجھے یقین ہے عرفان بھائی ناراض نہیں ہوئے ہوں گے، ویسے بھی یہاں پر بس یہی چاہتے ہیں کہ خوش گپی کا کوئی موقع ضائع نہ جائےیہ تجربہ بھی ہے۔
یا پھر آپ نے جان بوجھ کر شرارت کی ہو گیسوال پوچھتے ہوئے ذہن میں آیا تھا کہ ایسی کوئی بات ضرور کہی جائے گی بوجھنے والے کو۔
یا پھر آپ نے جان بوجھ کر شرارت کی ہو گی
آمین۔اللہ پاک سب کو ایمان کی دولت سے ہمیشہ نوازتا رہے، مجھے یقین ہے عرفان بھائی ناراض نہیں ہوئے ہوں گے، ویسے بھی یہاں پر بس یہی چاہتے ہیں کہ خوش گپی کا کوئی موقع ضائع نہ جائے
ناراضگی کی کوئی بات نہیں۔ یہ تجربات بھی زندگی کا حصہ ہیں۔مجھے یقین ہے عرفان بھائی ناراض نہیں ہوئے ہوں گے
پرسوں سے کوئی بوجھ نہیں پایا! کچھ ہنٹ تو دومرکب
ت م ی ش ر ب ن
حرف "ر" کی ایک پوزیشن پیچھے کر دیں تو رشوت خور کا بیٹا بن جائے گامرکب
ت م ی ش ر ب ن
ترتیب بدلنے کی نہیں ہو رہی بھائیحرف "ر" کی ایک پوزیشن پیچھے کر دیں تو رشوت خور کا بیٹا بن جائے گا
اگر پھر بھی جواب کچا پکا ہی آیا تو کون ذمہ دار؟؟؟پرسوں سے کوئی بوجھ نہیں پایا! کچھ ہنٹ تو دو
اچھا اب ہنٹ دواگر پھر بھی جواب کچا پکا ہی آیا تو کون ذمہ دار؟؟؟
دے چکے۔۔۔ تلاش کر لیجئیے اب۔اچھا اب ہنٹ دو