شمشاد خان
محفلین
مجھے جو سمجھ میں آیا ہے وہ "شیخو رانی" ہے۔اب میں دے دیتا ہوں ۔
ا ر ش د خ ی ی ن
مجھے جو سمجھ میں آیا ہے وہ "شیخو رانی" ہے۔اب میں دے دیتا ہوں ۔
ا ر ش د خ ی ی ن
و؟مجھے جو سمجھ میں آیا ہے وہ "شیخو رانی" ہے۔
یہ صحیح لگ رہا ہے۔شیخ درانی؟
چلیں بتا دیتا ہوں کیوں کہ یہ بھی اسم علم یعنی اسم معرفہ ہے اور یہاں مناسب نہیں ۔شیخ درانی؟
آپ ہر بار مشکل لفظ دیتے ہیں، میں نہیں کھیلتی!ر ل ی ا ن و ی ٹ ا گ
لیجیئے دو لفظوں کا مرکب ۔
اصل میں یہ مشکل لگ رہا ہے ۔ اتنا ہے نہیں ۔آپ ہر بار مشکل لفظ دیتے ہیں، میں نہیں کھیلتی!
چلیے ٹھیک ہے ۔عاطف بھائی بہت اچھے لفظ دے رہے ہیں۔ مگر میری اتنی سی گزارش ہے کہ جب تک بندہ خود ہار نہ مان لے، لفظ نہ بتایا جائے!
مجھے اس میں سے صرف ایک 'ٹانگ' ملی ہے.اصل میں یہ مشکل لگ رہا ہے ۔ اتنا ہے نہیں ۔
لنگوٹیا یارر ل ی ا ن و ی ٹ ا گ
لیجیئے دو لفظوں کا مرکب ۔
یہ ہوتے ہیں وہ لوگ جنہیں ہم کسی بھی وقت خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں!لنگوٹیا یار
شاید کوئی اور لفظ ہو لیکن یہ بھی بن رہا ہے۔
باقاعدہ الفاظ پوچھیں اوٹ پٹانگ نہیں بھئیا گ و پ ن ٹ ا ٹ
بالکل صحیح لفظ ڈھونڈا ہے آپ نے۔لنگوٹیا یار
شاید کوئی اور لفظ ہو لیکن یہ بھی بن رہا ہے۔