گُلِ یاسمیں
لائبریرین
آج کسی نے بھی کوئی سوال نہیں کیا۔۔۔ کیوں؟
مفرد یا مرکب؟ا ت ی ہ س ج ب ا
چلیں اگلا میں دیدیتی ہوں
مرکب الفاظ میں جو دو حروف سرخ کیے جاتے ہیں ان کا مقام وہی ہوتا ہے جہاں وہ ہوتے ہیں۔ یعنی ان حروف کو ان کی جگہ سے نہیں ہٹانا ہوتا۔ باقی حروف کی ترتیب بدل کر لفظ بنانا ہوتا ہےجو حرف سرخ کر دئے جاتے ہیں ان کا کیا مطلب ہوتا ہے؟
مفرد ہے استاذیمفرد یا مرکب؟
فرحین بہنا! آپ نے ہمارے معصوم سے ذہن کو چکرا کے رکھ دیامفرد ہے استاذی
فرحین بہنا! آپ نے ہمارے معصوم سے ذہن کو چکرا کے رکھ دیا
بس سوال سے ہی متعلق ہے ۔۔۔آج کسی نے بھی کوئی سوال نہیں کیا۔۔۔ کیوں؟
استعجابیہا ت ی ہ ع س ج ب ا
چلیں اگلا میں دیدیتی ہوں
آخری دو حروف آپس میں بدل دیں۔استعجابیہاستعجابہی
لیں جی ہماری ٹیم زندہ باداستعجابہی
یہ بھی بتائیں کہ مفرد ہے یا مرکب ۔ اگر مرکب ہے تو کچھ حروف سرخ کریں۔گ ر ی ب ی ا ک
افوہ لگتا ہے میں نے کچھ زیادہ ہی مشکل پوچھ لیا ۔۔۔ویسے سوال "بوجھنے کے لیے" ہو نہ کہ "نہ بوجھنے کےلیے"
جی مجھے غلطی کا پتہ چل گیا تھا مگر پھر انٹرنیٹ دھوکہ دے گیاآخری دو حروف آپس میں بدل دیں۔استعجابیہ
آپ نے لفظ میں حرف کم دیے تھے ۔پھر جب ایڈیٹ کیا تو درست لفظ بنا۔ویسے مجھے شروع سے ہی ع کی کمی محسوس ہورہی تھی۔ مگر میں نے سوچا کہ شاید میں ہی نہیں پہنچ پا رہیںافوہ لگتا ہے میں نے کچھ زیادہ ہی مشکل پوچھ لیا ۔۔۔