محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
اب اس طرح سے ڈھونڈیں، نیا سوال تصور کریںمفرد
م ض ن ا
اب اس طرح سے ڈھونڈیں، نیا سوال تصور کریںمفرد
م ض ن ا
ضمنااصولی طور پر بالکل درست، لیکن ایک اور لفظ بھی بنتا ہے اگر سوچنا چاہیں
ضمناً؟
آنیسٹن ن ر ی د ا ا ا ا م ہ
ایماندارانہمفرد
ن ن ر ی د ا ا ا ا م ہ
آنیسٹانہ
درست لفظ تو یہی ہے لیکن اس کے لئے حروف پورے نہیں ہیں۔
وہ کیسے؟درست لفظ تو یہی ہے لیکن اس کے لئے حروف پورے نہیں ہیں۔
حروف لکھے جاتے ہیں اعراب نہیںنا پر دو زبر نہیں ہونے چاہئیں؟
نا پر دو زبر نہیں ہونے چاہئیں؟
حروف لکھے جاتے ہیں اعراب نہیں
کوہ ہمالیہہ و ل ہ م ا ہ ی ک
مرکب
اب لگے ہاتھوں تجرباتی کھچڑی کا سوال 11 یا جو بھی آخری والا ہے وہ بھی بوجھئیے۔ عاطف بھائی کو بھی ساتھ لے جائیے۔کوہ ہمالیہ
قیلولہ ٹائماب لگے ہاتھوں تجرباتی کھچڑی کا سوال 11 یا جو بھی آخری والا ہے وہ بھی بوجھئیے۔ عاطف بھائی کو بھی ساتھ لے جائیے۔
ہم چلے
خیر نال جائیں جی۔قیلولہ ٹائم
درست اشارہ۔
درست جواب۔ایماندارانہ
پُر مزاح!آنیسٹانہ