ام عبدالوھاب
محفلین
جی یہ بعد میں ہی ڈالا گیا ہےفرحین بہنا آپ نے چِیٹنگ کی۔
یہ "ع" اب تک تو نہیں تھا آپ کے سوال میں
جی یہ بعد میں ہی ڈالا گیا ہےفرحین بہنا آپ نے چِیٹنگ کی۔
یہ "ع" اب تک تو نہیں تھا آپ کے سوال میں
فرحین بہنا آپ نے چِیٹنگ کی۔
یہ "ع" اب تک تو نہیں تھا آپ کے سوال میں
مفرد یا مرکبگ ر ی ب ی ا ک
سلامت رہیے، خود کو تازہ دم رکھنے کے لیے محفل کا چکر ضرور لگاتی رہیےگیم میں چیٹنگ کے بنا مزہ ہی نہیں آتا ۔ اصل میں میں نے لفظ ہوسپٹل میں بیٹھے بیٹھے دیا تھا ۔
مفرد ہے صاحب اور یہ میرا پہلا لفظ ہےیہ بھی بتائیں کہ مفرد ہے یا مرکب ۔ اگر مرکب ہے تو کچھ حروف سرخ کریں۔
جب تک پہلا لفظ نہ بوجھ لیا جائے نیا لفظ نہ دیا کریں
یکبارگیگ ر ی ب ی ا ک
"ام عبد الوہاب صاحبہ"مفرد ہے صاحب اور یہ میرا پہلا لفظ ہے
جی بجا ہےیکبارگی
جی بہتر محترم"ام عبد الوہاب صاحبہ"
فرحین بہنا کا سوال تب تک نہیں بوجھا گیا تھا اس بہنا نے آپ کو کھیل کا اصول سمجھا دیا، دھیان رکھیے پیارے بھائی
یکبارگیگ ر ی ب ی ا ک
بیکارگی ؟
لیکن یہ اردو میں تو استعمال نہیں ہوتا شاید ۔
آپ بھی ڈھونڈو ناں! آپ کا ہاتھ باندھا گیا ہے دماغ تو نہیںشاباش جلدی بوجھیں
ہماری کمی محسوس مت کیجئیے گا بھائیو اور بہنو
لگتا ہے کہ آج دماغ پہ بھی بندش ہےآپ بھی ڈھونڈو ناں! آپ کا ہاتھ باندھا گیا ہے دماغ تو نہیں
ٹھیک ہے پیارے بھائی، اصل میں چھوٹا لفظ تھا اسی لیے پوچھ لیابھائی رؤوف ایسے نا مانوس لفظ نہ ہی پوچھیں ۔گیم جام ہو جاتی ہے۔