گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اچھا۔۔ تو پھر ہم ہی پوچھ لیتے ہیں۔چاچی گل با ولی باری آپ کی ہے۔
ایک منٹ انتظار کیجئیے۔
اچھا۔۔ تو پھر ہم ہی پوچھ لیتے ہیں۔چاچی گل با ولی باری آپ کی ہے۔
یہ بھی ٹھیک ہےلیکن ہمارا سوچا لفظ کچھ اور تھابخت سیہ
غلط دو لام کدھر سے آئے؟عالم الرواح
مرکب
ر ر د ہ ی ی ن ع ح ء
کیا ہوا احباب کہاں گم ہیں، عاطف بھائی کے ہنٹ کے باوجود کسی نے نہ بوجھا۔ میں تو بوجھ چکا تھا لیکن ارسال نہیں کیاکرم اللہ وجہہ
ویسے ایک ہمزہ "ء" بھی ہو تو بہتر ہو ۔
احباب کباب بنا رہے ہیں۔کیا ہوا احباب کہاں گم ہیں، عاطف بھائی کے ہنٹ کے باوجود کسی نے نہ بوجھا۔ میں تو بوجھ چکا تھا لیکن ارسال نہیں کیا
نعرہء حیدری
ذوالفقارمفرد
ر ق ا و ف ل ذ ا
تدوین سے کام نہ چلے گا۔ سیدھا سیدھا غلط جواب ہے پیر صاحب۔
درست جواب شیخ مکرم۔