سید عاطف علی
لائبریرین
م ن پ ہ ا م ی ا گ س
اس میں پانی تو آسان ہے، باقی سارے حروف سے کیا گوندھوں سمجھ نہیں آرہی!ویسے یہ کھیل بھی عجیب کھیل ہے۔
جو پوچھے اسے آسان لگتا ہے اور جو بوجھے اسے مشکل لگتا ہے ۔
لفظ آٹو پہ جنریٹ ہوں تو زیادہ مزہ آتا ہے!ویسے یہ کھیل بھی عجیب کھیل ہے۔
جو پوچھے اسے آسان لگتا ہے اور جو بوجھے اسے مشکل لگتا ہے ۔
کیا یہ "گمنام سپاہیا" ہے؟م ن پ ہ ا م ی ا گ س
اس عظیم سپاہی کا نام بگارنے کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟کیا یہ "گمنام سپاہیا" ہے؟
الف اضافی ایک آپ کی طرف سے ہے!یہ تو آپ ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔
تخفیف کردی آپ نے جدو جہد میں ۔اگلا لفظ میں ہی دے دیتا ہوں تاکہ کھیل جاری رہے۔ آسان بھی ہے۔
ف خ ف ت ی
ایک لفظ تو بہت آسان ہو جاتا ہے ۔ بہر حال ایک لفظ ۔سید بادشاہ اگلا لفظ بھی تو دینا تھا ناں۔
مشروبات بھی "باورچی خانے" میں ہی بنیں گے ۔مشروبات کی تو ریڑھ ماری جائے گی ماہ رمضان میں۔
بالکل آسان لفظ
ب ط م خ
ط و ا ا ن ل فعاطف صاحب آپ اگلا لفظ دینا پھر بھول گئے۔
افلاطونط و ا ا ن ل ف