لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڈرائیو کرتے ہوئے جو پہلی نظر میں سمجھا وہی ارسال کر دیا پھر اچانک خیال آیا غلط ہے تو مراسلہ ہٹا دیا
توبہ ہے بھائی۔۔۔ ڈرائیو کرتے ہوئے کیا آخر آئی ہے آخر آپ کو۔ دھیان سے ڈرائیو کیا کیجئیے کہ زندگی بہت قیمتی ہوتی ہے۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
آپ ڈرائیو کرتے ہوئے ایسے کام نہ کیا کریں۔ یہ دست بستہ التجا ہے۔
توبہ ہے بھائی۔۔۔ ڈرائیو کرتے ہوئے کیا آخر آئی ہے آخر آپ کو۔ دھیان سے ڈرائیو کیا کیجئیے کہ زندگی بہت قیمتی ہوتی ہے۔
وہی تو۔۔۔ ذرا اچھے سے ڈانٹیں روؤف بھائی کو۔۔ التجا نہ کریں دست بستہ
بالکل درست، آئندہ سے نہیں کروں گا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڈانٹ کی عمر سے صاحب بہادر گزر گئے۔ یہ بچوں کو کیا سمجھاتے ہوں گے۔ میں انہیں اچھا بھلا معتبر فرد سمجھتا آیا ہوں۔
:devil1:
اب ایسے تو نہ کہیں نا ہمارے روؤف بھائی کو۔
پیار سے بھی ڈانٹا جا سکتا ہے۔
وقار بھائی آپ بھی نا۔ :cool:
 
Top