گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نہیں اب تو عاطف بھائی نے بتا دیا کہ درست ہے۔اس کے بعد بھی اسے بوجھنا ہے۔
غلط ہوتا تو بوجھنا ہی تھا نا
نہیں اب تو عاطف بھائی نے بتا دیا کہ درست ہے۔اس کے بعد بھی اسے بوجھنا ہے۔
نہیں اب تو عاطف بھائی نے بتا دیا کہ درست ہے۔
غلط ہوتا تو بوجھنا ہی تھا نا
عاطف بھائی۔ روؤف بھائی جلدی سے کوئی لفظ دے دیجئیے وقار بھائی کے گم سم ہونے سے پہلے پہلے۔
سہل طلبب ہ ل ط ل س
مبارک باد۔ آپ کا جواب بالکل درست ہے۔سہل طلب
شکریہ نوازش مہربانیمبارک باد۔ آپ کا جواب بالکل درست ہے۔
آپ کی کمی محسوس ہوئی بہتارے واہ آج تو بہت گپ شپ ہوئی ہے
یہ بھی اپ کی محبت ہے۔ اب تو سونے کا وقت ہو گیا ہےآپ کی کمی محسوس ہوئی بہت
ٹھیک ہے۔یہ بھی اپ کی محبت ہے۔ اب تو سونے کا وقت ہو گیا ہے
ایگریکلچر !ر ن ب م ن ی ز ا ا ی
مرکب
ر ن ب م ن ی ز ا ا ی
میں تھوڑا پیچھے رہ گئی۔۔ویسے میں نے خود ہی کوشش کی ہےبارانی زمین
خود ہی کرنی ہوتی ہے نا کوشش۔میں تھوڑا پیچھے رہ گئی۔۔ویسے میں نے خود ہی کوشش کی ہے
کہاں؟؟؟ آپ نے تو عاطف بھائی کی نقل ماری ہےخود ہی کرنی ہوتی ہے نا کوشش۔
وہ کب؟کہاں؟؟؟ آپ نے تو عاطف بھائی کی نقل ماری ہے