سیما علی
لائبریرین
ُ
چلو اچھا پھر یہ بتاؤ۔
ررد
- عربی
- دَرَر: (اسم)
- دَرَر : جمع دار
چلو اچھا پھر یہ بتاؤ۔
ررد
غازہ ء رخساردرد
اب اگلا لفظ
س ا ء ہ ز خ ر ر ا غ
جناب، جواب بالکل درست ہے۔ زبردست۔غازہ ء رخسار
شکریہ جیجناب، جواب بالکل درست ہے۔ زبردست۔
پہلے صحیح جواب تو دو بھئی۔درد
اب اگلا لفظ
س ا ء ہ ز خ ر ر ا غ
خیر اندیشش ی خ ر ن ا د ی
آسان مرکب
د پر پیش ہے ۔ بمعنی موتی ۔درر
در کی جمع؟؟؟
سارنگی نوازا ی ن ز گ ن ر و س ا
بھائی آپ کی کوشش ہے ورنہ لفظ تو مشکل تھا کسی موسیقار کا دھیان ہی ادھر جائے گاسارنگی نواز
Detailsمفرد
ص ت ف ت ل ی ا
تفصیلات کالفظ پہلے بھی آ چکا ہےمفرد
ص ت ف ت ل ی ا
تفصیلاتمفرد
ص ت ف ت ل ی ا
اچھا۔تفصیلات کالفظ پہلے بھی آ چکا ہے
گاڑی آگے نکل چکی ہے۔ عاطف بھائی نے بتا دیا تھا۔تفصیلات
تفصیلات کالفظ پہلے بھی آ چکا ہے
پیاری بہنو! ایسی کوئی پابندی نہیں ہے کہ پوچھا ہوا لفظ دوبارہ نہ پوچھا جائےاچھا۔
چلیں دوبارہ بھی آ گیا۔ دراصل ہم نے پچھلے تمام صفحات نہیں پڑھے۔