لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

یاسر شاہ

محفلین
بھئی مشکل سوال پوچھنا آسان ہے بوجھنا مشکل۔ہم تو پہلے ہی کہتے تھے:
تند مے اور ایسے کمسن کے لیے
ساقیا ہلکی سی لا ان کے لیے

کسی نے نہ مانا تو میں نے بھی تھوڑی سی تند دے دی۔:)
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بھئی مشکل سوال پوچھنا آسان ہے بوجھنا مشکل۔ہم تو پہلے ہی کہتے تھے:
تند مے اور ایسے کمسن کے لیے
ساقیا ہلکی سی لا ان کے لیے

کسی نے نہ مانا تو میں نے بھی تھوڑی سی تند دے دی۔:)
میرا تو مسکین سا چھ حروف کا آسان سا لفظ تھا
 
Top