سید عاطف علی
لائبریرین
دیکھتے ہیں کہ کس کا مکسچر ہے ۔لگتا ہے علی وقار بھائی نے بھی اردو ادب کو کوئی نیا مرکب عنایت کیا ہے
دیکھتے ہیں کہ کس کا مکسچر ہے ۔لگتا ہے علی وقار بھائی نے بھی اردو ادب کو کوئی نیا مرکب عنایت کیا ہے
محرومینتو کیا آج سے آپ کو مرحومین میں شمار کیا جائے
اللہ نہ کرے
جمال تعلی
جمال تعلیل
جلال تعلیم
جلال تعمیل
مجال تعلیم
عجیب امتزاج ہیں ۔ ؟؟؟
ملالِ تعجیل
اب تک گوہر مقصود ہاتھ نہ آیا۔لگتا ہے علی وقار بھائی نے بھی اردو ادب کو کوئی نیا مرکب عنایت کیا ہے
چل بسنے کی بات کی تھی آپ نےمحرومین
نیٹ سلو چل رہا ہے۔ جواب کیونکر دوں؟چل بسنے کی بات کی تھی آپ نے
جلالتِ علمیت م ا ل ل ع ی ج ل
کیا ہوا دوستو؟؟؟؟مرکب
ا ر ہ ب ز د م ل
بھائی یہ تو کسی ذہین بندے کا کام ہے۔کیا ہوا دوستو؟؟؟؟
بہت آسان سا ہےبھائی یہ تو کسی ذہین بندے کا کام ہے۔
ا ر ہ ب ز د م ل
بیرونی تجارت !بھائی یہ تو کسی ذہین بندے کا کام ہے۔
کرونا وائرس ویکسینو و ف ا ق د ت ف م ع
مرکب
یاسر بھائی آپ سوال میں پھر غلطی کر گئےو و ف ا ق د ت ف م ع
مرکب
واقعی یہ غلطی ہوگئی ۔اب درست کر دیا۔یاسر بھائی آپ سوال میں پھر غلطی کر گئے
"ف" کی بجائے "ت" دو بار ہونا چاہیے
بھئی ایک غلطی تو یہاں بھی رہ گئی ۔ چھوٹی سی ۔ماں گئے بھئی آپ کو ۔ما شاء اللہ
قوتِ مدافعتو و ت ا ق د ت ف م ع
مرکب