لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یہ جواب نہیں ہے روؤف بھائی، نہ کبھی سُنا ہے یہ لفظ۔ :)
پھر بھی داد تو دیں کہ آپ کی نشاندہیوں کا خیال بھی رکھا اور اردو ادب پر ایک نئے مرکب کا احسان بھی کیا اور پھر ایران اور ہندوستان میں ایک ہم آہنگی کی فضا بھی پیدا کی :cowboy1:
 
علی وقار

محفلین

روؤف بھائی ہم اس احسان کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ہیں۔
 
Top