مریم افتخار
محفلین
اگلا لفظ
ا ہ ء ش ر
ا ہ ء ش ر
ضروری تو نہیں۔ اکیلے الفاظ بھی خاصے مشکل ہوتے ہیں۔ایک لفظ میں تو یہی ہوتا ہے ۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
اگلا لفظ ہے
ہ ل م ل ا ب خ ب
مرکب۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
یہ ایک لفظ ہے یا دو الفاظ کا مجموعہ ہے؟
بلبل خامہ۔ہ ل م ل ا ب خ ب
بلبل خامہ
خام لبلبہ
خام بلبلہ
کشکولاتایک لفظ میں دیتا ہوں۔
و ت ک ک ش ا ل
ایک ہی لفظ ہے۔
یہ تو کوئی لفظ نہ ہوا۔ پھر سے کوشش کریں۔کشکولات
کشکول کی جمعیہ تو کوئی لفظ نہ ہوا۔ پھر سے کوشش کریں۔
کوکلتاش ۔کشکولات