لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
واہ ! پھر تو مظاک مظاق مضاق مضاک وغیرہ بھی احتجاجی بینر اٹھائے چلے ائیں گے ۔:rollingonthefloor:

ارے واہ بھئی یہاں تومژاک کا پورا جلوس نکلا ہوا ہے

سب کی حاضری ہو گئی ایک مژاق باقی رہ گیا ۔ اسے بھی بلالو بٹیا ۔

بلا تو لیا آپ نے بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب سب کو ان کے کام پر لگا دیجیئے۔فراغت سے تنگ آکر کہیں ذ ز ژ ض کی لڑائی ہی نہ ہو جائے۔
لیجئیے روؤف بھائی ہر طرح کا مذاق حاضر ہو گیا۔۔۔ اب ان سب کے ساتھ دھرنا دے کر بیٹھ جائیے لیکن ساتھ ساتھ بوجھنے کے لئے لفظ دینا کوئی نہ بھولے :D
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
وہ تو محض "مزاق" تھی


مذاک بھی تو ہو سکتا ہے نا۔ :rollingonthefloor:

واہ ! پھر تو مظاک مظاق مضاق مضاک وغیرہ بھی احتجاجی بینر اٹھائے چلے ائیں گے ۔:rollingonthefloor:

ارے واہ بھئی یہاں تومژاک کا پورا جلوس نکلا ہوا ہے

سب کی حاضری ہو گئی ایک مژاق باقی رہ گیا ۔ اسے بھی بلالو بٹیا ۔

بلا تو لیا آپ نے بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب سب کو ان کے کام پر لگا دیجیئے۔فراغت سے تنگ آکر کہیں ذ ز ژ ض کی لڑائی ہی نہ ہو جائے۔

لیجئیے روؤف بھائی ہر طرح کا مذاق حاضر ہو گیا۔۔۔ اب ان سب کے ساتھ دھرنا دے کر بیٹھ جائیے لیکن ساتھ ساتھ بوجھنے کے لئے لفظ دینا کوئی نہ بھولے :D
بزرگ سچ فرماتے ہیں اگر بنیاد ٹیڑھی پڑ جائے تو پوری عمارت ٹیڑھی ہو جایا کرتی ہے :)
 
Top