لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمیشہ نہیں کبھی کبھی۔ لیکن یہ سوچئیے کہ ہماری "شراب " سے عاطف بھائی کو اشارہ ملا تو انھوں نے "ہ" کو اس کی اصل جگہ پر لگا کر درست لفظ بتا دیا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

نہیں بھائی،اب ایسا تو نہ کہیں،وہ ہمیشہ درست جواب ہی دیتی ہیں۔
دل خوش کر لینے دیں روؤف بھائی کو۔ انھوں نے ہم سے پچھلا حساب جو چکانا ہے۔
لیکن اگلی باری ہماری ہے۔ :lol:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین


بھئی میں تو اپنی چھوٹی سے دانست میں اتنے مشکل مشکل سوال بناتا ہوں اور آپ سب فٹافٹ ڈھونڈ لیتے ہیں ۔
ہمیں کیوں سمجھ نہیں آئی اس کی؟
تامہ کی میم پہ "شد" ہے کیا؟

مہارتِ کاملہ جیسا ہی مطلب اس کا بھی؟
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
Top