ام عبدالوھاب
محفلین
سمات صغیرمرکب
ص م س ت ر غ ا ی
سمات صغیرمرکب
ص م س ت ر غ ا ی
کیا معنی ہوئے؟سمات صغیر
سمات کا مطلب ظاہری علامت، نشان وغیرہکیا معنی ہوئے؟
پھر تو درست ہواسمات کا مطلب ظاہری علامت، نشان وغیرہ
جی بتائیں۔ کیونکہ میں اب مزید کوشش نہیں کرنے والیپھر تو درست ہوا
آپ کہیں تو اصل لفظ بھی بتا دوں ؟
جی یہ بھی بنایا تھا۔۔ مگر دوسرا زیادہ بہتر لگا تھا مجھے اس لیے وہی لکھ دیاچلیں میں لکھ دیتا ہوں ۔ اسم تصغیر
مچھر کا رشتہ دارھ ٹ ل ک م
مفرد
کھٹمل کا نام سنتے ہی ڈر لگنے لگتا ہے جس گھر میں ایک بار پہنچ جائیں تو پھر آرمی ایکشن ناگزیر ہو جاتا ہےھ ٹ ل ک م
مفرد
سنا ہے اسے الٹا کر دو تو سینہ پیٹتا ہے۔کھٹمل کا نام سنتے ہی ڈر لگنے لگتا ہے جس گھر میں ایک بار پہنچ جائیں تو پھر آرمی ایکشن ناگزیر ہو جاتا ہے
لذّت تقریرمرکب
ق ر ذ ت ت ی ذ ر ل
اور میں سرفروشی ڈھونڈ رہا تھا!میرے دل میں ہے