جا ن
محفلین
نیرنگ خیال؟ل ر ا ن ن گ ی خ ی
نیرنگ خیال؟ل ر ا ن ن گ ی خ ی
سید عاطف بھائی سے واٹر کولر لے لیں۔نیرنگ خیال؟
مجھے تو ابھی تک نرخ گیلانی آیا تھانیرنگ خیال؟
دونوں! نیرنگ خیال بھی تو مرکب ہے!
کوشش جاری رکھیں، ان شاءاللہ کچھ نہ کچھ اور بھی بن جائے گا!بندش ستارہ
بن رہا ہے ۔
مدرسہ۔کوئی اشارہ ہی دے دیں۔
اسم ہے کیا؟
جی اسم ہی ہے اور میرے پاس موجود دو لغات میں موجود ہے!اسم ہے کیا؟
دانستہ بشرہ ب ت ر ا د ن س ش
دانستہ بشر مدرسے جاتا ہے! ربط قائم ہو گیا؟دانستہ بشر
ربط کا تو پتہ نہیں لیکن حروف ترتیب سے جڑتے ہی لکھ دیے۔ کبھی کبھی مزاج شریف بونگی مارنے کا بھی بن جاتا ہے۔دانستہ بشر مدرسے جاتا ہے! ربط قائم ہو گیا؟
ابھی لفظ دینے والے کی جانب سے تائید نہیں آئی. تاہم اگر یہ واقعی درست ہے تو اگلا لفظ:اب مریم صاحبہ کی باری ہے لفظ دینے کی۔