لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

الف عین

لائبریرین
ہ و ن ا ل ا ہ

خوشی خوشی
والہانہ کے علاوہ نالہ و آہ بھی بن سکتا تھا، لیکن زوم کر کے دیکھا کہ آ ہے یا نہیں تب پتہ چلا کہ 'والہانہ' ہی درست ہے۔
یہ پوسٹ ان لوگوں کے لئے بھی جو عزیزِ من سید عاطف علی کے جواب کو بھی ایک پہیلی سمجھتے ہیں، بشمول میرے!
 
Top