سید عاطف علی
لائبریرین
ہم ہوئے تم ہوئے کہ۔۔۔ہوئےد س ا خ خ ء ے ن
مرکب
ہم ہوئے تم ہوئے کہ۔۔۔ہوئےد س ا خ خ ء ے ن
مرکب
مجھے تو کوئی اجنبی لفظ لگتا ہےمفرد
ب ا ن ن س س ل ت
اگر پہلے یہ سرخیاں لگا دیتے کچھ مشکل نہ تھیمفرد
س ب ن ل س ا ت ن
ذرا غیر مانوس مفرد تھا اس لیے ایک سرخی لگا دی تھی اب جب آپ کا مراسلہ آیا تو میں نے اور بھی سرخ کر دیئےاگر پہلے یہ سرخیاں لگا دیتے کچھ مشکل نہ تھی
جی ہاں۔۔۔۔۔ مجھے بھی اچھا ہی لگا ۔ذرا غیر مانوس مفرد تھا اس لیے ایک سرخی لگا دی تھی اب جب آپ کا مراسلہ آیا تو میں نے اور بھی سرخ کر دیئے
لیکن کبھی کبھی غیر مانوس الفاظ کا آنا بھی اچھا ہے اس سے ذخیرہِ الفاظ میں اضافہ ہوتا رہتا ہے
مرکب
ر د ش ص ح ر
جنگ چھڑ گئیا و و خ ک ط م ل ب س ا
مرکب
شرح صدرمرکب
ر د ش ص ح ر
جنگ ختمجنگ چھڑ گئی
تم سلامت رہو۔باکرامت رہواطلس و کمخواب
اب ختم ہوئی جنگ
اللہ پاک آپ کو دونوں جہانوں کی سعادتیں عطاء فرمائےتم سلامت رہو۔باکرامت رہو