مریم افتخار
محفلین
اگلا لفظ بھی تو دیا جائے!
حروف المدیہ لیں ایک دل چسپ اور آسان مرکب لفظ ۔
د ا م ف ل ر و ح
یہ تو بہت مشکل لفظ نکال لیا میں نے تو بہت آسان پوچھا ہے ، ۔حروف المد
یقیناََ اور بہت ہی آسان ۔ یہ نہ بتایا تو کچھ نہ بتایا ۔یعنی کے کچھ اور بھی بن سکتا ہے کیا؟
اردو محفلیہ لیں ایک دل چسپ اور آسان مرکب لفظ ۔
د ا م ف ل ر و ح
مجھے لغت میں تو ایسا لفظ نہیں ملا، بس 'بر زمین' ہی ذہن میں آتا ہے۔یہ لیں ایک چھوٹا سا اور آسان سا لفظ، ایک ہی لفظ ہے :
ز ی ن م ر ب
زمن برییہ لیں ایک چھوٹا سا اور آسان سا لفظ، ایک ہی لفظ ہے :
ز ی ن م ر ب
آپ کوئی اشارہ دیں ۔ ہم تو بر زمین ، زمن بری ، زرمنیب اور زبیر من میں پھنس گئے ۔مزید کوشش کریں۔
آسان سا لفظ لکھنے کا تکلف ہی کیا آپ نے!آسان سا لفظ
یہ لفظ "مبذرین" ہے اس کے معنی "فضول خرچی کرنے والے" ہے۔
یہ میں نے گزشتہ دنوں ہی ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم و مغفور کے ایک مراسلے میں پڑھا تھا۔
لیکن آپ نے ذ کی جگہ ز لکھا ہے جو غلط ہے ۔ یہ لفظ قران کریم میں ہے۔ اور دوسرے یہ کہ ذ دو مرتبہ لکھا جانا چاہیئے تھا تشدید کی وجہ سے ۔یہ لفظ "مبذرین" ہے اس کے معنی "فضول خرچی کرنے والے" ہے۔
رمضان کریمم ر ض م ا ر ن ک ی
ایک مرکب بتائیے۔