مومن فرحین
لائبریرین
متحیردنیا کیا سے کیا ہو جائے گی
متحیردنیا کیا سے کیا ہو جائے گی
خوب!!! بس تقریبایہی سمجھ لو ، بس واؤ کسی طرح شامل کر دو اس میں ۔یعنی جس ابر باراں کو دیکھ کر متحیر ہو رہی ہو اس میں محو ہو جاؤ۔
محو حیرتخوب!!! بس تقریبایہی سمجھ لو ، بس واؤ کسی طرح شامل کر دو اس میں ۔یعنی جس ابر باراں کو دیکھ کر متحیر ہو رہی ہو اس میں محو ہو جاؤ۔
مرکب لفظ کا اشارہ تو دیں بھائی
عاطف بھائی کا مراسلہ ہی اشارہ ہے اور بہت بڑا اشارہ ہے 😊دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی
محو حیرتمرکب
ی ح و ت م ر ح
پھر تو اگلے سوال کے لیے بھی رکتے ہیں اشارہ آنے تکعاطف بھائی کا مراسلہ ہی اشارہ ہے اور بہت بڑا اشارہ ہے 😊
اشارہ: مومن فرحین یہ سوال آپ کے سوال کے مقابلے میں لایا ہوں😊مرکب
ک د ڑ ت پ ک ھ ی و
وہ سوال تو آپ نے حل کر ہی لیا ہےپھر تو اگلے سوال کے لیے بھی رکتے ہیں اشارہ آنے تک
اتنا آسان کر دیتے ہیں بھیا ۔۔۔۔انکل آپ کے اشاروں کا جواب نہیں ۔۔۔
مجھے بھی "کڑکنے" سے ایسا ہی لگا لیکن ریختہ کی ویب سائٹ پر دیکھا تو بہت سے شعراء نے اسی ترکیب کے ساتھ استعمال کیا ہوا ہے خاص طور پر احمد ندیم قاسمی کا ایک قطعہ ہےکڑ کتی د ھوپ
نظر آئی اس میں فی الحال تو ۔۔۔
لیکن دھوپ تو چلچلاتی ہے اور کڑکتی بجلی ہے ۔
اوہ یہ تو بہت آسان اشارہ تھا مگر میں دیکھ ہی نہ پائی وقت پراشارہ: مومن فرحین یہ سوال آپ کے سوال کے مقابلے میں لایا ہوں😊
ادھر سے گزرتی رہا کریں، آپ کا گزر لڑی کو کافی رونق بخشتا ہےادھر سے گزر ہوا سوچا اگلا لفظ میں دے دوں
ہائے اللّه آپی آپ نے تو دل کے ساتھ ساتھ موڈ بھی خوش کر دیا ۔۔۔۔ادھر سے گزرتی رہا کریں، آپ کا گزر لڑی کو کافی رونق بخشتا ہے
لیکن بھائی ایک سچی بات بتاؤں آپ کے یہ اشعار پڑھنے کے بعد پتا نہیں کیوں مجھے بے اختیار اے خان کی یاد آگئی ۔۔۔مجھے بھی "کڑکنے" سے ایسا ہی لگا لیکن ریختہ کی ویب سائٹ پر دیکھا تو بہت سے شعراء نے اسی ترکیب کے ساتھ استعمال کیا ہوا ہے خاص طور پر احمد ندیم قاسمی کا ایک قطعہ ہے
وہ سبز کھیت کے اس پار ایک چٹان کے پاس
کڑکتی دھوپ میں بیٹھی ہے ایک چرواہی
پرے چٹان سے پگڈنڈیوں کے جالوں میں
بھٹکتا پھرتا ہے وہ ایک نوجواں راہی
خزاں کا رنگ بھی رنگ بہار جیسا تھا🥰🥰🥰🥰🥰ہائے اللّه آپی آپ نے تو دل کے ساتھ ساتھ موڈ بھی خوش کر دیا ۔۔۔۔
شکر ہے کسی ایک کو تو پیارے ہوئے اپیا ۔۔ بے چارے کس کس کو پیارے ہو پاتے ۔۔بٹیا وہ بھی پتہ نہیں کس کو پیارے ہوگئے😊😊😊😊