مومن فرحین
لائبریرین
ل ی ا د
باتوں کے ساتھ اگلا لفظ بھی ۔۔۔
باتوں کے ساتھ اگلا لفظ بھی ۔۔۔
یہ کسی بچارے مریض کو آپ نے تجویز کیا ہو گا 😊ل ی ا د
باتوں کے ساتھ اگلا لفظ بھی ۔۔۔
آپ کے سوال کے وقت میں ذرا باہر گھوم پھر رہا تھا 😊انکل کی طرف سے کسی خوبصورت اشارے کے انتظار میں ۔ بھائی کہاں ہیں ۔
شاد بادمرکب
ا د ا ب د ش
فرحین ،بیٹا ۔ اور مجھے اے خان کے ساتھ ساتھ ولیم ورڈس ورتھ کی سالٹری ریپر والی غمگین، مگر صابر اور شاکرلڑکی یاد آگئی ،لیکن بھائی ایک سچی بات بتاؤں آپ کے یہ اشعار پڑھنے کے بعد پتا نہیں کیوں مجھے بے اختیار @اے خان کی یاد آگئی ۔۔۔
انکل اب تک تو نہیں پڑھی تھی پر آپ کے بولتے ہی فورا پڑھی ۔۔۔۔ واقعی خوبصورت اور بہترین نظم ہے ۔m
فرحین ،بیٹا ۔ اور مجھے اے خان کے ساتھ ساتھ ولیم ورڈس ورتھ کی سالٹری ریپر والی غمگین، مگر صابر اور شاکرلڑکی یاد آگئی ،
لیں آپ خوبصورت کالی رات میں باہر گھوم رہے تھے پھر بھی نہ جان پائےآپ کے سوال کے وقت میں ذرا باہر گھوم پھر رہا تھا 😊
کس سوال کا کہہ رہی ہو بہنا؟یہ تو بہت ہی آسان تھا ۔۔۔ کیا میں بتا دوں جواب ؟
کہیں اس کا تو نہیں کہہ رہی ہو؟؟ل ی ا د
باتوں کے ساتھ اگلا لفظ بھی ۔۔۔
انفو ،،،ع ت ا م و م ل
اچھا۔۔۔۔۔ یہ بھی بنتا ہے 🧐انفو ،،،
روٹیناچھا۔۔۔۔۔ یہ بھی بنتا ہے 🧐
میرے ذہن میں ایک اور لفظ تھا
میں نے تو کچھ اور سوچا تھاکہیں اس کا تو نہیں کہہ رہی ہو؟؟
جواب: دلیا
میں مذاق مذاق میں اشارہ تو کر گیا تھا 😊
دیال؟؟میں نے تو کچھ اور سوچا تھا
یلدا؟میں نے تو کچھ اور سوچا تھا
آپ سے نا اتفاقی کوئی کیسے کر سکتا ہے فہد جی ۔۔۔