شاید نکاح نامے پہ انگوٹھا لگایا ہو ۔کیوں؟ بیچارہ شادی شدہ ہے؟ 😌
اللہ کرے اب تک وہ انگوٹھے سلامت ہوں۔شاید نکاح نامے پہ انگوٹھا لگایا ہو ۔
عمدہ۔ناخواندہ
شایستہ دیدن ہے مرے یار کی صحبت
وہ صاحب ناخواندہ ہے بندہ ہے وفادار
(میر)
آلہ برائے تپن تپائی!!!ٹ ا ن ی ھ ی گ
دوسرے ط کا کیا کریں گی؟؟؟نجیب الطرفین
خیال و فکر کی سچائیاں بھی شامل ہیں
میرے لہو میں میرے شجرۂ نسب کی طرح
ی ج ن ب ف ن ط ل ر ی ا ط
درست دوبارہ کوششدوسرے ط کا کیا کریں گی؟؟؟
گھر لے جانے کا آئیڈیا تو نہیں کوئی؟؟؟
اور سرخ الفاظ کی ترتیب بھی صحیح نہیں بیٹھ رہی ہے!!!
عمران بھائی "ط" مشدد ہے اس لیے اسے دو بار لکھا ہے۔ اب آپ دوبارہ دیکھیں کہ سوال درست تھا یا کہ نہیں 😊دوسرے ط کا کیا کریں گی؟؟؟
گھر لے جانے کا آئیڈیا تو نہیں کوئی؟؟؟
اور سرخ الفاظ کی ترتیب بھی صحیح نہیں بیٹھ رہی ہے!!!
سرخ ط اور ر کے درمیان ایک سیاہ لفظ آرہا ہے کیوں؟؟؟عمران بھائی "ط" مشدد ہے اس لیے اسے دو بار لکھا ہے۔ اب آپ دوبارہ دیکھیں کہ سوال درست تھا یا کہ نہیں 😊
نظر ثانی!!!سرخ ط اور ر کے درمیان ایک سیاہ لفظ آرہا ہے کیوں؟؟؟
انگیٹھیٹ ا ن ی ھ ی گ
جی ہاں۔۔۔ دوسرا "ط" ان دونوں کے درمیان آئے گا 😊نظر ثانی!!!
مکہ مدینہج د ا م ز س د ح ق
حجاز مُقدسمرکب
ج د ا م ز س د ح ق