سید عمران
محفلین
لکھنے کو تو مزید اشعار لکھ دیں پر لڑی ہٰذا لڑی بیت بازی میں مدغم ہوکر مدھم ہوجائے گی!!!نہ دوستی سے رہے اور نہ دشمنی سے رہے
ہمیں تمام گلے اپنی آگہی سے رہے!!!!!
لکھنے کو تو مزید اشعار لکھ دیں پر لڑی ہٰذا لڑی بیت بازی میں مدغم ہوکر مدھم ہوجائے گی!!!نہ دوستی سے رہے اور نہ دشمنی سے رہے
ہمیں تمام گلے اپنی آگہی سے رہے!!!!!
رنج و قلق!!!مرکب
ل ق ج و ر ق ن
نہیں اگر شرارتی ہونگے تو شرارتی کہیں گے 🤓🤓پہلے آپ بھائی بناتی ہیں۔۔۔
پھر انہیں معصومین بنادیتی ہیں!!!
عمران بھائی سوال میں کوئی غلطی تو نہیں ہے؟؟؟تبدیلی برائے ذوقِ جیپ!!!
ھ ہ ت س س و د پ ن
کوشش تو کی ہے کہ غلطی نہ ہو۔۔۔عمران بھائی سوال میں کوئی غلطی تو نہیں ہے؟؟؟
اتنا مشکل پوچھیں گے تو ہم جیسے کوڑھ مغز کہاں جائیں گے۔۔۔۔۔کوشش تو کی ہے کہ غلطی نہ ہو۔۔۔
بعد میں اگر ثابت ہوگئی تو معافی مانگ لیں گے!!!
ایسے ہی منہ کا ذائقہ بدلنے کے لیے۔۔۔اتنا مشکل پوچھیں گے تو ہم جیسے کوڑھ مغز کہاں جائیں گے۔۔۔۔۔
دیکھا ہمیں پتہ تھا یہ کوئی اتنا مشکل لفظ ہے جتنا بھی سر مارتے کوئی فائدہ نہیں 🥲🥲🥲🥲🥲
شروع کس نے کیا تھا!!!دیکھا ہمیں پتہ تھا یہ کوئی اتنا مشکل لفظ ہے جتنا بھی سر مارتے کوئی فائدہ نہیں 🥲🥲🥲🥲🥲
بدلنے کو یا کرکرا کرنے کو ؟ایسے ہی منہ کا ذائقہ بدلنے کے لیے۔۔۔
ذاتی ذوقیات پر منحصر ہے!!!بدلنے کو یا کرکرا کرنے کو ؟
آپ کا ذوق آشکار ہو جائے گا ۔ خیال سے ۔ذاتی ذوقیات پر منحصر ہے!!!
سندھو تک تو میں کب کا پہنچ چکا تھا لیکن یہ "سپتہ" نے پاس تک نہ پھٹکنے دیا
ہمیں پتہ تھا ہماری ریاضت ، تپسیہ اس لفظ کی گرد کو بھی نہ پاسکے گی آخر وہی ہوا۔۔۔۔۔🤓
ساری تپسیہ خاک ہوئی آخر کو سیدوں !!!!!کے سامنے ابھی آپ نے بالمشافہ ملاقات نہیں کی ہے بھیا یہ سامنے بھی لاجواب کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔
ہمارا کون سا ذوق کس سے چھپا ہے بھلا؟؟؟آپ کا ذوق آشکار ہو جائے گا ۔ خیال سے ۔
ویسے بھی ہمیں کُرکُرے بہت پسند ہیں۔۔۔بدلنے کو یا کرکرا کرنے کو ؟
اب بھیا کو کیرالہ لے جائیں گے ۔۔۔ہمارا کون سا ذوق کس سے چھپا ہے بھلا؟؟؟
نہیں معلوم تو چلیں کیرالہ!!!