سیما علی
لائبریرین
آپ نے دیکھا نہیں انکی قابلیت کا رعب کسقدر ہے ہم پر 🤩عمران بھائی "ط" مشدد ہے اس لیے اسے دو بار لکھا ہے۔ اب آپ دوبارہ دیکھیں کہ سوال درست تھا یا کہ نہیں 😊
کنفوسیوس 🙀🙀🙀🙀والی کیفیت طاری ہوگئی
آخری تدوین:
آپ نے دیکھا نہیں انکی قابلیت کا رعب کسقدر ہے ہم پر 🤩عمران بھائی "ط" مشدد ہے اس لیے اسے دو بار لکھا ہے۔ اب آپ دوبارہ دیکھیں کہ سوال درست تھا یا کہ نہیں 😊
شرائین و اوردہش ا ر ء ی ن و ا و د ر ہ
یہ آپ ہی بوجھ سکتے تھے بھیا ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️شرائین و اوردہ
بھیا یہ ہم کبھی بھی بوجھ نہیں سکتے تھے 🥲🥲🥲🥲🥲ش ا ر ء ی ن و ا و د ر ہ
سوری آپا در اصل اس ویک اینڈ فطرت ناشناس کی زبان سے ہاتف اصفہانی کا کلام بہت سنا تب ذہن میں آیا ۔ دوش رفتم بہ کوئے بادہ فروش۔زآتش عشق دل بجوش و خروشبھیا یہ ہم کبھی بھی بوجھ نہیں سکتے تھے 🥲🥲🥲🥲🥲
آپ پوچھ سکتے ہیں بھیا آپکی قابلیت کے ہم معترف ہیں ۔۔۔پرسید صاحب کے جیسے رعب میں نہیں آتے آپکی ہماری دوستی بھی ہے نا 🤩🤩🤩🤩🤩سوری آپا در اصل اس ویک اینڈ فطرت ناشناس کی زبان سے ہاتف اصفہانی کا کلام بہت سنا تب ذہن میں آیا ۔ دوش رفتم بہ کوئے بادہ فروش۔زآتش عشق دل بجوش و خروش
کیوں کہ بہت مشکل تھا اس لیے بارہ میں سے صرف دو حروف کو اپنی جگہ سے ہلایا ۔ ویسے میں ایسے اجنبی الفاظ عموما نہیں پوچھتا ۔ بس کبھی کبھی ذائقہ بدلنے کو
راجا جانی والے پان کی طرح ۔
دماغی شرائین اوردہ اور جھلیوں کی سوزش و خرابی سے سر درد دائمی ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ش ا ر ء ی ن و ا و د ر ہ
لییکن آپا یہ قابلیت نہیں میری شرارت ہے ۔آپ پوچھ سکتے ہیں بھیا آپکی قابلیت کے ہم معترف ہیں ۔۔۔پرسید صاحب کے جیسے رعب میں نہیں آتے آپکی ہماری دوستی بھی ہے نا 🤩🤩🤩🤩🤩
یعنی ہم سے تو دشمنی ہے ناں؟؟؟آپکی ہماری دوستی بھی ہے نا
اچھا۔یہ قابلیت نہیں میری شرارت ہے ۔
آپ ہیں شرارتی یہ ہمیں پتہ ہے 🤓🤓لییکن آپا یہ قابلیت نہیں میری شرارت ہے ۔
رکھتے ہیں دشمنی بھی جتاتے ہیں پیار بھییعنی ہم سے تو دشمنی ہے ناں؟؟؟
انہیں شرارتی بولنے کی جراءت آپ ہی کرسکتی ہیں۔۔۔آپ ہیں شرارتی یہ ہمیں پتہ ہے 🤓🤓
آخر کو ہمارے بھائی ہیں 😊😊😊😊انہیں شرارتی بولنے کی جراءت آپ ہی کرسکتی ہیں۔۔۔
ہمارے تو پر جلتے ہیں!!!
رکھتے ہیں دشمنی بھی جتاتے ہیں پیار بھی
ہیں کیسے غم گسار مرے غم گسار بھی
پہلے آپ بھائی بناتی ہیں۔۔۔آخر کو ہمارے بھائی ہیں 😊😊😊😊
ہائے اللّہ ۔مرکب
ل ق ج و ر ق ن
نہ دوستی سے رہے اور نہ دشمنی سے رہےدشمنوں نے جو دشمنی کی ہے
دوستوں نے بھی کیا کمی کی ہے